اشرف غنی اگر خوف زدہ تھے تو ہم سے مدد مانگتے: خلیل زاد
واشنگٹن – افغان امن عمل کے لیے سابق امریکی ایلچی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ اگر معزول افغان صدر اشرف غنی واقعی خوف زدہ تھے، تو انہیں امریکہ سے مدد مانگنی چاہیے تھی زلمے خلیل زاد، سابق افغان صدر اشرف غنی کے بی بی سی کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو کا جواب…
دنیا کی مقبول فون کمپنی کا عہد آخرکار اختتام پذیر ہوگیا
کراچی – ایک زمانہ تھا جب بلیک بیری دنیا بھر میں مقبول اسمارٹ فونز کمپنیوں میں سے ایک تھی مگر کینیڈا کی اس کمپنی نے ستمبر 2016 میں اعلان کیا تھا کہ مالی مشکلات کے باعث وہ مزید اسمارٹ فونز تیار نہیں کرے گی بعد ازاں کمپنی نے اپنا لائسنس چینی کمپنی ٹی…
برطانیہ میں پاکستانی نژاد ”سورج مکھی خاندان“ کا انوکھا عالمی رکارڈ
لندن – برطانیہ کے شہر کووینٹری میں ایک پاکستانی نژاد خاندان میں والدین کے ساتھ ساتھ ان کے چھ بچے بھی سورج مکھی (البینزم) ہیں اس حوالے سے دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ سورج مکھی بہن بھائیوں کی سب سے زیادہ تعداد کا عالمی رکارڈ بھی ہے گنیز ورلڈ ریکارڈ کے…
پاکستانی نوجوان اسٹارٹ اپ کے لئے 33 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیاب
کراچی – ایک پاکستانی نوجوان نے ملک میں طبی خدمات فراہم کرنے والے اسٹارٹ اپ ’ہیلتھ وائر‘ کے لیے 33 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کر لی سندھ کے دارالحکومت کراچی سے تعلق رکھنے والے حمزہ اقبال نے ”ہیلتھ وائر کمپنی“ کی بنیاد رکھی، جس کا…
ذلفی بخاری کے گمشدہ ٹیبلیٹ کا پراسرار معاملہ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تلاش شروع کردی
اسلام آباد – وفاقی کابینہ کے لئے کاغذ سے پاک Paperless ماحول کے فروغ کے لئے وزیراعظم کے ویژن کے تحت مئی 2021ع میں کیبنٹ ممبران کو ٹیبلیٹ کمپیوٹر دیے گئے تھے، جن میں سے ذلفی بخاری کے لئے مختص ٹیبلیٹ گم ہو گیا ہے کابینہ ڈویژن نے خبردار کیا ہے کہ اگر…
مرید پور کا پیر (طنز و مزاح)
اکثر لوگوں کو اس بات کا تعجب ہوتا ہے کہ میں اپنے وطن کا ذکر کبھی نہیں کرتا۔ بعض اس بات پر بھی حیران ہیں کہ میں اب کبھی اپنے وطن کو نہیں جاتا۔ جب کبھی لوگ مجھ سے اس کی وجہ پوچھتے ہیں تو میں ہمیشہ بات کو ٹال دیتا ہوں۔ اس سے لوگوں…
دانشوروں کی جملہ اقسام
انگریزی کا ایک لفظ ہے ’integrity‘۔ عام طور سے اِس کا ترجمہ دیانت داری یا امانت داری کیا جاتا ہے، جس سے گزاراتو ہو جاتا ہے مگر تسلی نہیں ہوتی کیونکہ دیانت داری ’honesty‘ کا ترجمہ ہے اور یوں integrity کے لیے یہ لفظ موزوں نہیں ہے۔ integrity کے لیے راست بازی…
فاشزم کا تاریخی کردار اور تباہ کاریاں
یورپ جب بھی کسی سیاسی، سماجی، معاشی اور فطری حادثات کی وجہ سے بحران کا شکار ہوا، تو اس براعظم کی ازسرنو تعمیر کے لیے کسی نئے منصوبے اور نظریے کی ضرورت محسوس کی گئی۔ فرانسیسی انقلاب اور صنعتی انقلاب نے جب یورپ کے معاشرے کو بدلا تو اس کے دانشوروں اور…