ارب پتی خاتون سماجی رہنما لڑکیوں کی جسم فروشی کی مجرم قرار
واشنگٹن – ایک امریکی عدالت نے طویل عرصے طویل ٹرائل کے بعد ارب پتی سماجی رہنما خاتون ساٹھ سالہ گلین میکسویل کو کم عمر لڑکیوں کو جسم فروشی کے لیے ایک سے دوسری جگہ اسمگل کرنے کا مجرم قرار دے دیا خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ (اے پی) کے مطابق گلین…
سابق افغان صدر اشرف غنی کے افغانستان سے بچ نکلنے کی کہانی ان کی زبانی
افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان کا افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے کے وقت ان کے پاس اچانک کابل چھوڑنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں تھا امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق اشرف غنی نے اس بات کی تردید کی ہے کہ طالبان کے پرامن طریقے سے…
یوکرائن اور تائیوان… امریکا، روس اور چین کے مابین دھمکیوں کا تبادلہ
امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میر پوتن کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین پر کسی بھی حملے کی صورت میں سخت امریکی ردعمل سامنے آئے گا جب کہ روس نے جواباً کہا کہ ماسکو مخالف پابندیاں ایک ’سنگین غلطی‘ ہوگی دوسری جانب چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے…
موبائل صارفین کو 100 روپے لوڈ پر اب کتنا بیلنس ملے گا؟
کراچی – وفاقی حکومت کے منی بجٹ میں ٹیلی کام سروسز پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کیے جانے سے 100 روپے کا بیلنس چارج کرنے والے صارفین کو اب 72.80 روپے کا بیلنس ملے گا منی بجٹ کی تجویز کے مطابق اب صارفین کے 100 روپے کے بیلنس…
’آئی ایم ایف نے پاکستان میں سستی رہ جانے والی چیزوں کا نوٹس لے لیا‘
اسلام آباد – پاکستان کی قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے ضمنی بجٹ پیش کرتے ہوئے ایسی متعدد ٹیکس رعایتیں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کا مقصد ماضی میں مہنگائی پر قابو پانا بتایا جاتا تھا۔ جمعرات کو ہونے والے ہنگامہ خیز اجلاس…
بھارت میں انسانی شکل سے مشابہہ بکری کے بچے کی پیدائش
بھارت کے گنگاپور گاؤں میں ایک بکری نے بچہ جنا جو انسانی شکل و صورت کا حامل ہے۔ بچے کی پیدائش کی خبر کا پھیلنا تھا کہ دور دراز علاقوں سے لوگ اس انوکھے واقعے کا مشاہدہ کرنے کے لئے آنے لگے، اور لوگوں کا تانتا بندج گیا بکری کے مالک چھیالیس سالہ شنکر داس…
تیل اور پانی کے ایک دوسرے میں ضم نہ ہونے کی سائنسی وجہ کیا ہے؟
کراچی – تیل پانی میں نہیں گھُلتا اور نہ پانی تیل میں ضم ہوسکتا ہے، یہ بات ہم سبھی جانتے ہیں اور اس کا مشاہدہ بابر میں کرتے ہونگے لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے؟ دراصل تیل اور پانی کا ملاپ اس وجہ سے ممکن نہیں، کیونکہ…
زمینوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے الزام میں گرفتار ڈی جی کے ڈی اے کو رہا کرنے کا حکم
کراچی – عدالت نے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کے ڈائریکٹر جنرل آصف میمن کو رہا کرنے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں گرفتار ڈی جی کے ڈی اے آصف علی میمن کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال…