سات ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کی ہے، ساجد جوکھیو
کراچی – سندھ کے وزیر برائے سماجی بہبود ساجد جوکھیو نے انکشاف کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے سات ہزار این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے سندھ اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران ساجد جوکھیو نے بتایا کہ صوبے میں 12043 این جی اوز رجسٹرڈ ہیں صوبائی وزیر…
لاڑکانہ، میڈیکل کالج کی طالبہ کی خودکشی یا قتل؟
لاڑکانہ – سندھ کے شہر لاڑکانہ کے میڈیکل کالج کی ڈاکٹر کی خود کشی کا واقعہ پر اسرار معمہ بن گیا لاڑکانہ کے چانڈکا میڈیکل کالج کی ڈاکٹر نوشین نے خود کشی کی ہے یا اس کا قتل کیا گیا؟ اس سے متعلق تحقیقات جاری ہیں نوشين کاظمی کا تعلق سندھ کے ضلع دادو سے…
طلبہ کی جبری گمشدگی، بلوچستان کے تعلیمی ادارے بند
کوئٹہ – بلوچستان یونیورسٹی سے دو طلبہ کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف طلبہ تنظیموں نے احتجاجاً بلوچستان بھر کے تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں دوسری جانب کوئٹہ پولیس نے دونوں لاپتہ طلبہ کی گمشدگی سے متعلق اخبارات میں اشتہار شائع کرایا ہے اور عوام سے طلبہ…
فرانس: فٹبالر کریم بنزیما پر ساتھی کھلاڑی کو ‘سیکس ٹیپ کے ذریعے بلیک میل کرنے کا الزام ثابت
فرانس اور ریال میڈرڈ کے فٹبال اسٹار کریم بینزیما پر اپنے ایک ساتھی فرانسیسی فٹبالر کو جنسی ٹیپ کے ذریعے بلیک میل کرنے کی سازش کا جرم ثابت ہو گیا ہے ایک جج نے بینزیما کو ایک سال قید کی معطل سزا سنائی اور انہیں پچھتر یورو جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا واضح…
باراتیوں پر ڈھول باجے کی تیز آواز سے مرغیوں کو ہلاک کرنے کا مقدمہ درج
نئی دہلی – بھارتی ریاست اڑیسہ میں شادی کے ڈھول باجے، تیز موسیقی اور آتش بازی کے دھماکوں کو اپنی تریسٹھ مرغیوں کی ہلاکت کی وجہ قرار دیتے ہوئے مالک نے باراتیوں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اڑیسہ کے رہائشی…
سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی مستعفی
اسٹاک ہوم – سویڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی استعفی دے دیا۔ انہیں بجٹ کے معاملے پر اختلافات اور اتحادی جماعت کے مخلوط حکومت سے الگ ہوجانے کی وجہ سے استعفی دینا پڑا واضح رہے کہ میگڈالینا اینڈرسن نے…
سیاہ فام نوجوان احمد آربری کے مقدمۂ قتل میں تین سفید فام قصور وار قرار
واشنگٹن – امریکی ریاست جارجیا کے ساحلی شہر برونزوک میں جیوری نے بدھ کے روز سیاہ فام نوجوان احمد آربری کی ہلاکت کے مقدمے میں تین سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دیا ہے تینوں ملزمان کو اگلے سال فروری میں مقدمے کی اگلی سماعت میں سزا سنائی جائے گی، جو…
لیبیا کے صدارتی انتخابات: معمر قدافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی مسترد
طرابلس – لیبیا میں الیکشن کمیشن نے بدھ کو ابتدائی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’سیف الاسلام صدارتی الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہیں‘ تفصیلات کے مطابق لیبیا کے انتخابی کمیشن نے ملک کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے آئندہ ماہ ہونے…