کیا مودی حکومت زرعی قوانین کے بعد شہریت کے متنازع قانون سی اے اے اور این آر سی بھی واپس لے لے گی؟
نئی دلی : رواں سال 12 جنوری کو انڈین سپریم کورٹ میں مودی حکومت کے تینوں زرعی قوانین کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت کے دوران مودی حکومت کے اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال نے کہا تھا کہ دلی کی سرحدوں پر کسانوں کے احتجاج میں ’خالصتانیوں‘ نے…
یورپی یونین نے ٹڈی کو انسانوں کے لیے محفوظ خوراک کی فہرست میں شامل کر لیا
کراچی : یورپی یونین نے فصلوں کو تباہ کرنے والے کیڑے ٹڈی یعنی لوکسٹ کو انسانوں کے لیے منظور شدہ خوراک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین نے پائیدار کاشتکاری اور غذا کے فروغ کے لیے…
کلبھوشن کے معاملے پر قانون سازی کی حقیقت کیا ہے؟
کراچی : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں منظور کئے جانے والے دیگر بلوں کے ساتھ پاکستان میں مقید مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے سلسلے میں ایک بل منظور کیا گیا جس کے بعد اس حوالے سے کافی سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، جن پر بحث کی جا رہی ہے. جبکہ حزب اختلاف…
آئندہ امتحانات کب اور سلیبس کتنا؟ وفاقی وزیر تعلیم نے بتا دیا
لاہور : وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ایم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سال پورے امتحانات لیے جائیں گے اور سلیبس بھی مختصر نہیں ہوگا لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ کورونا وبا نے جہاں دنیا بھر میں معاشرتی اور…
سابق چینی وزیر اعظم پر جنسی ہراسانی کے الزام کے بعد لاپتہ ٹینس اسٹار پینگ شوائی منظر عام پر
بیجنگ : چین کی مشہور ٹینس کھلاڑی پینگ شوائی کی خیریت معلوم کرنے کے لیے عالمی دباؤ بڑھنے کے بعد ان کی ایک تقریب میں شرکت کی سرکاری تصاویر جاری کی گئی ہیں جن میں وہ بیجنگ میں ہونے والے ٹینس ٹورنامنٹ میں نظر آئیں چین کے سرکاری میڈیا کے صحافیوں نے ان کی کچھ…
اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ انتخابات میں کس حد تک اثر انداز ہو سکے گا؟
کراچی : گزشتہ روز پاکستان کی پارلیمنٹ نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے قانون کی منظوری دے دی ہے، تاہم بیرون ملک مقیم ووٹرز کے حق رائے دہی کے طریقہ کار اور بیرون ملک مقیم ووٹرز کی اہلیت کے معیار کا تعین ہونا ابھی باقی ہے کیونکہ مختلف…
عامر خان کی نئی فلم فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ کب رلیز ہوگی؟
ممبئی : مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے معروف بولی ووڈ اداکار عامر خان اور کرینہ کپور کی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ کی رلیز کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اب یہ فلم مزید دو ماہ کی تاخیر کے بعد اب اپریل 2022ع میں ریلیز ہوگی واضح رہے کہ ’لال سنگھ چڈھا‘ کو پہلے…
افسوس کہ بائیس کروڑ عوام پر ایک جرنیل بھاری ہے، علی احمد کرد
کوئٹہ : معروف قانون دان اور سپریم کورٹ کے وکیل علی احمد کرد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ستر سالوں سے جاری رویے کے خلاف عوام کو اٹھ کھڑا ہونا ہوگا عاصمہ جہانگیر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی احمد کرد کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں لوگوں کو لاپتہ…