گوجرانوالہ میں ایک شخص نے گمشدہ تیس لاکھ روپے لوٹا دیے
گوجرانوالہ : صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے کھیالی میں شہری کے گمشدہ تیس لاکھ روپے لوٹا دیے پولیس ترجمان کے مطابق شہری عدیل کو سڑک پر ایک لفافے میں تیس لاکھ روپے ملے، جو اس نے پولیس کے حوالے کر دیئے، پولیس نے مالک کو تلاش کر کے رقم اس کے حوالے کر…
کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے، حد نگاہ متاثر
کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سرد ہوائیں چل رہی ہیں اور حد نگاہ صرف چار کلومیٹر کے لگ بھگ ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سرد ہوائیں چل پڑی ہیں،جن کی رفتار 34 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے، شمال مشرقی سمت بلوچستان کی جانب سے چلنے والی معمول سے تیز…
’گوادر کو حق دو تحریک‘ کا احتجاجی دھرنا جاری
گوادر : مولانا ہدایت الرحمٰن کہ قیادت میں ’گوادر کو حق دو تحریک‘ کا مطالبات کے حق میں گوادر میں احتجاجی دھرنا گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے دھرنے کے شرکاء کا کہنا ہے کہ گوادر میں غیر قانونی ماہی گیری کا خاتمہ اور دیگر مطالبات تسلیم کیئے جانے تک دھرنا جاری…
گورکن (سندھی ادب سے منتخب بہترین افسانہ)
غُروبِ آفتاب کے دِھیرے دِھیرے ڈُوبتے سائے دھرتی پر پھیل چکے تھے۔ اس کی حرماں نصیبی کی طرح رات کی تاریکیاں بھی پر پھیلانے کو بے تاب تھیں۔ قبرستان میں ہوا کی سسکیاں، پیڑوں کے جھومتے پتوں کی سرسراہٹ، موت کا سکوت اور تُربتوں پر پھیلی ویرانیاں، یہ سب گویا موت…
سیاستدان، کبوتر اور موٹو دادا
اسے اس قوم کی ایک اور بدقسمتی کہیں گے جب ان کے 56,664 ووٹ لے کر کامیاب ہونے والا رکن قومی اسمبلی اقتدار کے تین سال مزے لوٹنے کے بعد قومی لباس پہنے ایوان میں یہ کہتا دکھائی دے کہ وہ تو یہاں خود نہیں آیا بلکہ لایا گیا ہے اور جب کوئی صحافی اس…
دو حیرت انگیز ایجادات: باتیں کرتے کپڑے اور سونگھنے والے ڈرونز
کیلیفورنیا : کیسا لگے گا، اگر ہم آپ سے کہیں کہ سائنسدانوں نے باتیں کرتے کپڑے اور سونگھنے والے ڈرونز ایجاد کر لیے ہیں؟ جی ہا، کیونکہ ہم جس دور میں جی رہے ہیں، وہ ایسے ہی عجائبات کا دور ہے باتیں کرتے کپڑے : وہ دن دور نہیں جب باضابطہ انداز میں کپڑے بھی…
کینسر کی جگہ پر براہِ راست دوا ڈالنے والی خردبینی روبوٹ مچھلی
لندن : تمام تر سائنسی ترقی کے باوجود اب بھی کینسر کے حقیقی مقام تک دوا کی رسائی ایک چیلنج بنی ہوئی ہے یہی وجہ ہے کہ کیموتھراپی میں بھی دوا کی بڑی مقدار کینسر زدہ حصے تک نہیں پہنچ پاتی جس کے شدید منفی جسمانی اثرات مرتب ہوتے ہیں اب اس چیلنج سے نمٹتے…
سعودی عرب کے ستر سالہ شہری نے اسکول میں داخلہ لے لیا
ریاض : سعودی عرب کے ستر سالہ صالح مفرح المصغری نے ثابت کردیا کہ علم حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے صالح مفرح المصغری نے ستر سال کی عمر میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیےثانوی اسکول کی دوسری جماعت میں داخلہ فارم جمع…