ایم ڈی اے میں غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق نیب انکوائری، فریقین سے جواب طلب
کراچی : سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں بینچ نے ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی (ایم ڈی اے) میں غیر قانونی بھرتیوں پر نیب انکوائری سے متعلق فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے ایم ڈی کی اے کی درخواست پر سماعت ہوئی، پراسیکیوٹر نیب نے موقف دیا کہ…
بلدیاتی انتخابات: اسلام آباد، سندھ اور بلوچستان میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری
اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ، سندھ اور بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے الیکشن کمیشن نے کہا کہ وفاقی اور دو صوبائی حکومتیں آئینی ذمے داریاں پوری کرنے میں ناکام رہیں الیکشن کمیشن نے کہا کہ حلقہ بندی…
صدیوں پرانے فن کو زندہ رکھنے والی بلوچ خواتین
پینسٹھ سالہ ہَیر بی بی کے ماہر ہاتھوں میں موجود سوئی ایک روایتی بلوچی لباس پر چل رہی تھی۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کے گاؤں کڈن کی رہائشی ہَیر بی بی کپڑوں پر کڑھائی کی ماہر ہیں جنہیں مقامی طور پر دوچ گیر کہا جاتا ہے اپنی عمر کے باوجود وہ گزر بسر کرنے کے…
ججز لیکس
یہ سپریم کورٹ رپورٹنگ کی دین ہے کہ میں نے چند برس قبل سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے کورٹ رپورٹرز، عدالتی خبروں کے ذرائع، انصاف و قانون کی تنظیموں اور بڑے ممالک کے عدالت و انصاف کے اداروں کو فالو کرنا شروع کیا اتنا عرصہ دنیا بھر کی مشہور عدالتی خبروں، تبصروں،…
سعودی عرب نے سمندر میں تیرنے والے شہر کے منصوبے کا اعلان کر دیا
ریاض : سعودی عرب نے ایک اور حیرت انگیز شہر بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جو آٹھ کونوں کے منفرد ڈیزائن والا شہر ہوگا اور بحیرہ احمر میں تیرے گا سعودی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق أوكساجون نامی یہ شہر اس سے قبل شروع کیے گئے نیوم پراجیکٹ کا حصہ…
کیا سورج کے گرد چکر لگانے والا پر اسرار سیارچہ چاند کا ٹکڑا ہے؟
کراچی : مائیں اکثر اپنے بچوں اور شعراء اپنے محبوب کی تعریف کرنے کے لیے اسے”چاند کا ٹکڑا“ کہتے ہیں، چاند کے اس ٹکڑے سے قطع نظر اب سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ نظام شمسی میں زمین کے گرد چکر لگانے والا سیارچہ دراصل ”چاند کا ٹکڑا“ ہو سکتا ہے اس سیارچے کا نام…
ہالی ووڈ اداکار نے فلم شوٹنگ کے دوران جان بوجھ کر گولی چلائی
امریکا میں فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکار ایلک بالڈوِن سے گولی چلنے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، فلم کی اسکرپٹ سپروائزر نے الزام عائد کیا ہے کہ اداکار نے فلم شوٹنگ کے دوران جان بوجھ کر گولی چلائی یاد رہے کہ گزشتہ ماہ فلم کی شوٹنگ کے دوران ایلک…
ایرانی ویمن ٹیم میں گول کیپر مرد ہے یا عورت؟ تنازع کھڑا ہوگیا
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم میں شامل گول کیپر کی جنس پر تنازع کھڑا ہوگیا اور یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ آیا گول کیپر مرد ہے یا عورت؟ اردن فٹبال ایسوسی ایشن نے اس حوالے سے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے واضح رہے کہ ویمن ایشیا کپ کے کوالیفائی راؤنڈ میں ایرانی ویمن…