’زمین مدد کے لیے پکار رہی ہے‘ ماحولیاتی تحفظ کی کارکن گریٹا ٹونبرگ کا کھلا خط
ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے عالمی سطح پر سرگرم کم عمر شخصیت گریٹا ٹونبرگ نے عالمی میڈیا اور عالمی برادری کے نام لکھے گئے اپنے کھلے خط میں کہا گیا ہے کہ انسانیت اس ماحولیاتی بحران کو روکنے میں ناکام ہو رہی ہے۔ یہ اب بہت ضروری ہو چکا ہے اور زمین مدد کے لیے…
جیونی کے ساحل پر نایاب آرہ مچھلی ماہی گیروں کے جال میں آگئی
جیونی : پاکستان اور ایران کی سمندری سرحد پر نایاب آرہ مچھلی ماہی گیروں کے جال میں آنے کا انکشاف ہوا ہے ورلڈ وائلڈ لائف فیڈریشن (ڈبلیو ڈبلیو ایف) پاکستان کے مطابق 29 اکتوبر کو جیونی کے ساحل پرماہی گیروں نےنایاب نسل کی آرہ مچھلی کے جال میں آنے کی اطلاع دی.…
چلغوزے کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
پشاور : مہنگے داموں فروخت ہونے والے چلغوزے کی قیمت میں دو ماہ کے اندر بڑی کمی واقع ہوئی ہے، چلغوزہ اب چھ ہزار چار سو روپے کلو سے کم ہو کر تین ہزار چھ سو روپے کلو پر آ گیا ہے جبکہ دو ماہ قبل چلغوزہ دس ہزار روپے کلو فروخت ہو رہا تھا،…
امریکی تربیت یافتہ سابق افغان فوجیوں کی ’داعش‘ میں شمولیت کا انکشاف
کابل : افغانستان میں حالیہ دہشتگردی کی کارروائیوں کی ذمہ داری قبول کرنء والے شدت پسند گروپ داعش میں امریکی تربیت یافتہ سابق افغان فوجیوں کی شمولیت کا انکشاف سامنے آیا ہے العربیہ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عراق پر سنہ 2003ع میں…
ایران نواز حوثی باغیوں کا مسجد پر بیلسٹک میزائل حملہ، تیرہ افراد جاں بحق
صنعا: ایران نواز حوثی باغیوں کی طرف سے مسجد پر بیلسٹک میزائل حملے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کم از کم تیرہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں یمن میں شدت پسند گروہ حوثی ملیشیا نے ایک بار پھر شہریوں کے خلاف وحشیانہ بم باری کا ارتکاب کیا…
آرامکو نے منافعے میں ایپل، گوگل اور ایمازون کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
ریاض : سعودی کمپنی آرامکو نے دنیا بھر میں سال 2021ع کے سہہ ماہی منافعے کی دوڑ میں بین الااقوامی ٹیکنالوجی کمپنیز گوگل اور ایپل سمیت ایمازون کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ اس فہرست میں آرامکو کی ہی نوعیت کی دوسری کمپنیاں شیل اور ایگزون موبل بھی شامل تھیں…
بائیو میٹرک کی شرط کام کر گئی، ڈالر کی خریداری میں واضح کمی
کراچی : لازمی بائیو میٹرک سرٹیفکیشن متعارف کرانے کا اقدام کام کر گیا، جس کے بعد اوپن مارکیٹ سے یومیہ ڈالر کی خریداری ستر سے اسی لاکھ ڈالر کے مقابلے میں بیس سے تیس لاکھ ڈالر تک رہ گئی ہے گزشتہ دنوں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پانچ سو ڈالر یا اس…
دھرنے کی نئی فصل
ٹھنڈی میٹھی رتیں آئیں اور دھرنے کا موسم لوٹ آیا۔ اس بار دھرنے کے ساتھ ساتھ کرکٹ کی بسنت بھی جوبن پر ہے۔ دھرنے کی کوریج کی جس قدر مناہی ہے اسی قدر غوغا کرکٹ کا مچا ہوا ہے کرکٹ کے دیوانے تو خیر سے پاکستانی ہمیشہ سے ہیں اور اس جنون کی قیمت بھی…