کیا معاملات طے پا جانے کے بعد کالعدم ٹی ایل پی بحال ہونے جا رہی ہے؟
اسلام آباد : حکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان مذاکرات اور معاملات طے پانے کے بعد وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور مفتی منیب الرحمٰن کی جانب سے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امن اور بہتری کا راستہ تلاش کیا گیا ہے، پاکستان کو متحد اور متفق دیکھنے کے خواہش…
اسرائیلی فوج کے مظالم میں حصہ نہ لینے پر خاتون کو تیسری بار جیل بھیج دیا گیا
تل ابیب : فوج میں شمولیت سے انکار پر اسرائیلی حکام نے خاتون کو تیسری بار بھی جیل بھیج دیا اسرائیلی خاتون شاہر پاریٹس کا کہنا ہے کہ وہ مغربی کنارے اور غزہ کے لاکھوں فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے مظالم میں حصہ لینے کو تیار نہیں۔ل شاہر پاریٹس نے کہا کہ انہوں…
جنرل باجوہ کو خط لکھ کر فوجی افسران کو بغاوت پر اکسانے کے جرم میں کمپیوٹر انجنیئر کو پانچ برس قید
راولپنڈی : جنرل باجوہ کو تنقیدی خط لکھنے والے کمپیوٹر انجنیئر کو فوجی افسران کو بغاوت پر اکسانے کے جرم میں پانچ برس قید کی سزا سنائی گئی ہے سزا پانے والے کمپیوٹر انجنیئر نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو تحریر کیے گئے خط میں مبینہ طور پر اُن کی مدت ملازمت میں…
ٹنڈو محمد خان کا بوتل کے اندر مصوری کرنے والا فنکار
ٹنڈو آدم : سندھ کے شہر ٹنڈو محمد خان کا ایک ذہین اور منفرد فنکار، جو شیشے کی بوتلوں کے اندر پینٹ برش گھما کر مصوری کرنے میں مہارت رکھتا ہے اپنے اس منفرد فن میں ماہر بابر عظیمی کا کہنا ہے کہ انہوں نے آرٹ کی ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقے میں استاد عثمان…
قطر میں بنایا گیا خوبصورت اور ’ماحول دوست‘ فٹبال اسٹیڈیم
دوحہ : عرب کے گرم صحرا میں پہلی نظر میں کسی چوڑی روایتی ٹوپی کی طرح دکھائی دینے والی یہ چیز دراصل ایک فٹبال اسٹیڈیم ہے، جسے اگلے فیفا ورلڈ کپ کے لیے تعمیر کیا گیا ہے، جو 2022ع میں قطر میں کھیلا جائے گا اس تعمیری عجوبے کا نام ’الثمامہ اسٹیڈیم‘ ہے، جو قطر…
کووِڈ-19 سے بچاؤ میں ڈپریشن کی سستی دوا بھی مفید قرار
جنیوا : عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے زیرِ انتظام برازیل میں ہونے والی آزمائشوں سے معلوم ہوا ہے کہ ڈپریشن کی عام اور سستی دوا fluvoxamine بھی کورونا وائرس کی شدت کم کرتی ہے واضح رہے کہ امریکی ادارے ’ایف ڈی اے‘ نے ڈپریشن کے علاج کےلیے 2007ع میں…
سی ڈی جتنی شیشے کی پلیٹ میں پانچ سو ٹیرابائٹ ڈیٹا کی گنجائش!
لندن : برطانوی ماہرین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے لیزر کی مدد سے شیشے کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے میں غیرمعمولی طور پر بہت زیادہ زیادہ ڈیٹا محفوظ کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے اس طریقے کی مدد سے، جسے ’فائیو ڈی آپٹیکل اسٹوریج‘ بھی کہا…
سندھ سے اغواء ہونے والی گیارہ سالہ بچی پنجاب سے بازیاب، ملزم گرفتار
شیخوپورہ : سندھ سے اغواء ہونے والی گیارہ سالہ بچی کو پنجاب کے ضلع شیخوپورہ سے بازیاب کرا لیا گیا تفصیلات کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی کوششوں سے سندھ سے اغواء ہونے والی گیارہ سالہ بچی کو پنجاب پولیس نے بازیاب کرا لیا ہے، جب کہ اغوا میں ملوث…