اپوزیشن نے مہنگائی پر حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کا آغاز کردیا
اسلام آباد : اپوزیشن نے ملک میں مہنگائی پر حکومت کےخلاف سڑکوں پر احتجاج کا آغاز کر دیا ہے اپوزیشن کی جانب سے احتجاج کی کال دینے کے بعد کراچی، لاہور، لاڑکانہ، سکھر، جیکب آباد، مہمند، زیارت اور مینگورہ سمیت مختلف شہروں میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف…
گدھا اور تمغۂ خدمت (ترکی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک دفعہ کا ذکر ہے، کسی ملک میں ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ یہ ملک بڑا خوش حال تھا۔ لوگوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ تھی۔ یوں لگتا تھا جیسے آزادی کے پودے کی داغ بیل دنیا میں سب سے پہلے اسی ملک میں پڑی ہو اور جمہوریت کا سورج یہیں طلوع ہوا ہو۔…
’سمجھ نہیں آتی، میں اپنے لاپتہ شوہر کی بیوی ہوں یا بیوہ؟‘
کوئٹہ : ’مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں اپنی زندگی میں کوئی خوشی مناؤں یا بے بس ہو کر بیٹھ جاؤں، میں خود نہیں جانتی کہ میں کیا کروں؟‘ یہ الفاظ ہیں، آج سے تقریباً دس سال پہلے لاپتہ ہونے والے ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی اہلیہ کے، جو ہر روز اس امید کے ساتھ…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کونسا رکارڈ کس کے نام؟ مکمل رکارڈ بک
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کا میدان سج گیا ہے، جس میں دنیا بھر کی بہترین سولہ ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں ہر کھلاڑی ہمیشہ میدان میں اپنی ٹیم کو ایونٹ کے فائنل تک پہنچانے اور فاتح کا اعزاز دلوانے کا خواب اپنی آنکھوں میں سجا کر اترتا ہے اور…
ڈالر مہنگا ہونے کے فائدے سنیے ہمارے گورنر اسٹیٹ بینک کی زبانی!
مانچسٹر : پاکستان میں سیاست دانوں کے کبھی ’ڈگری ڈگری ہوتی ہے‘ تو کبھی ’لیاقت علی خان کی پیدائش و وفات کراچی‘ کی موشگافیوں پر کافی لے دے ہوتی رہتی ہے، لیکن اگر ملک کے ایک اہم معاشی عہدے پر فائز شخص معیشت کے انتہائی سنجیدہ پہلو پر ایک غیر سنجیدہ بات کرے…
بھارت میں 70 سالہ خاتون نے بچے کو جنم دے دیا، ڈاکٹر حیران!
نئی دہلی : بھارتی ریاست گجرات میں ستر سالہ خاتون نے بچے کو جنم دے کر سب کو حیران کر دیا گجرات کے علاقے بھوج میں خاتون جیونبن رابڑی کے ہاں ان ویٹرو فرٹیلائزیشن (آئی وی ایف) طریقہ کار کے ذریعے آپریشن سے بچے کی پیدائش ہوئی خاتون کے ڈاکٹر نریش بھانوشالی نے…
سیلفی کا شوق: لائیو اسٹریم میں صحافی سے فون چھین کر اپنی شکل دکھانے والا چور گرفتار
قاہرہ : سیلفی کا جنون کہیں یا انتہائی حماقت، قاہرہ میں ایک چور اپنی بےوقوفی کی وجہ سے اس وقت دھر لیا گیا، جب اس نے اسمارٹ فون سے لائیو وڈیو نشر کرنے والے ایک صحافی سے فون چھینا اور جلد بازی میں اپنی شکل بھی نشر کر دی اس احمق ترین چور کی وڈیو…
منشيات کیس: شاہ رخ خان اور اننیا پانڈے کے گھروں پر نارکوٹکس بیورو کے ’چھاپے‘
ممبئی : انڈیا میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی ایک ٹیم نے منشیات کیس میں گرفتار آرین خان کے معاملے میں تحقیقات کے لیے ممبئی میں ان کے والد اداکار شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارا ہے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی آج صبح آرتھر جیل میں بیٹے آرین…