کیا امریکا بکھر رہا ہے!؟ (حصہ اول)
ہنری کسنجر سے جو کئی مقولے منسوب ہیں، ان میں ایک یہ بھی ہے کہ ’’امریکا سے دشمنی خطرناک، مگر امریکا سے دوستی مہلک ہے!‘‘ ہر سلطنت کی طرح امریکا بھی اس وقت زوال کے خطرے سے دوچار ہے۔ کوئی سلطنت دائمی نہیں۔ جو اوپر جائے گا، وہ نیچے بھی آئے گا۔ پندھرویں صدی…
سانحہ آرمی پبلک اسکول کی ذمہ دار اعلیٰ سول و عسکری قیادت ہے: لواحقین
پشاور : خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پر حملے میں شہید ہونے والے طلبہ کے والدین نے سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران اُس وقت کی اعلیٰ سول و عسکری قیادت کو اس سانحے کا ذمہ دار‘ قرار دیا ہے یاد رہے کہ 16 دسمبر…
خاتون کے جعلی نام سے انعام یافتہ ناول لکھنے والے تین مرد
بارسلونا : گزشتہ دنوں اسپین میں ایک ادبی تقریب میں اس وقت دلچسپ صورتِحال پیدا ہوگئی جب ”کارمن مولا“ نامی ایک خاتون مصنفہ کو سنسنی سے بھرپور ناول ’لا بیستیا‘ (درندہ) پر دس لاکھ یورو انعام دینے کا اعلان کیا گیا، لیکن وہ انعام لینے کے لیے تین مرد اسٹیج پر…
مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ دریافت
اسٹاک ہوم : سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے طویل تحقیق کے بعد مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ (electron quadruplet) دریافت کی ہے، جو بہت کم درجہ حرارت پر وجود میں آتی ہے اور جس میں چار الیکٹرون ایک ساتھ ہوتے ہیں مادّے کی اس نئی حالت کا انکشاف کے…
فیسبُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟
کراچی : اطلاعات ہیں کہ دنیا کی سب سے مقبول سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیسبُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے، کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں رہی، بلکہ اس سے بڑھ کر اس نے ایک ڈجیٹل دنیا کا روپ دھار لیا ہے ٹیکنالوجی…
اب ایک مربع فٹ کے پلاٹ میں بھی سرمایہ کاری ممکن!!
حال ہی میں ’ایکس سٹیٹ‘ نامی ایک اسٹارٹ اپ نے پاکستان میں کم سرمائے سے جائیداد اور زمین میں سرمایہ کاری کو ممکن بنا دیا ہے، جس سے اب آپ پلاٹ کے کل رقبے میں سے ایک مربع فٹ جگہ بھی خرید سکتے ہیں انڈپینڈنٹ اردو میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی…
ضلع دیر میں اسٹامپ پیپر پر ’تاریخی نسوار معاہدہ‘
پشاور : خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں نسوار فروش زیادہ نسوار بیچنے کی مقابلے بازی میں اپنی بنائی ہوئی نسوار کی قیمت کم رکھتے ہیں، جس سے اکثر کم منافع یا نقصان کے پیش نظر اب انہوں نے تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک باقاعدہ معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت اب سارے نسوار…
جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش، کتنے اراکین حامی؟
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف صوبائی اسمبلی میں پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد منظور کر لی گئی تحریک کے متن میں کہا گیا کہ وزیراعلیٰ جام کمال کو عہدے سے ہٹایا جائے اور اُن کی جگہ پر اکثریت رکھنے والے رکن اسمبلی کو وزیراعلیٰ بنایا جائے بلوچستان…