یورپ میں بھی توانائی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
کراچی : یورپ میں بھی توانائی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے. یورپ میں توانائی کی آسمان پر جاتی قیمتوں کا مسئلہ 21 اور 22 اکتوبر کو یورپین کونسل کے اجلاس میں اہم ایجنڈا ہوگا تفصیلات کے مطابق یورپین کمشنر برائے توانائی کادری سمسن اس حوالے سے…
نہ چھیڑ ملنگاں نوں، ٹرمپ کا بڑی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ٹکر کی ایپ بنانے کا اعلان!
نیو یارک : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ذاتی ایپ ’ٹروتھ سوشل‘ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا ہے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر نے ٹوئٹر اور فیسبک کی جانب سے خود پر لگنے والی پابندیوں کے بعد یہ اعلان کیا ہے ٹرمپ کی جانب سے بنائی جانے…
اکیسویں صدی کا بڑا سائنسی منصوبہ: تیس برسوں میں تیار ہونے والی خلائی دوربین مشن کے لیے تیار
فرانسیسی گیانا : انجنیئروں نے دس ارب ڈالر کی لاگت سے تیار ہونے والی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کو مدار میں بھیجنے کے لیے تیار کرنا شروع کر دیا ہے، جسے فرنچ گیانا میں کورو سے 18 دسمبر کو مدار میں روانہ کیا جائے گا واضح رہے کہ جیمز ویب اکیسویں صدی کا ایک…
گلاسز فری تھری ڈی ٹیکنالوجی پرمبنی پہلا کانسیپٹ لیپ ٹاپ متعارف
معروف کمپنی ایسر نے گلاسز فری تھری ڈی ٹیکنالوجی پر مبنی پہلا کانسیپٹ لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا ہے واضح رہے کہ کانسیپٹ7 اسپیٹل لیب ایڈیشن نامی اس لیپ ٹاپ کی تیاری کا اعلان 2021 کے آغاز میں کیا گیا تھا یہ مختلف اقسام کے ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر فیچرز پر مشتمل…
گلوبل وارمنگ سے بیماریوں میں اضافہ: ’حالات مزید خراب ہونے جا رہے ہیں۔ فرار کے لیے کوئی جگہ ملے گی، نہ چھپنے کے لیے!‘
ماہرین نے گلوبل وارمنگ کو انسانیت کے لیے خطرے کا انتہائی نشان یعنی ’کوڈ ریڈ‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تغیر اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث دنیا میں صحت کے مسائل بد سے بدتر ہو رہے ہیں. امریکہ کے قومی مرکز برائے ماحولیاتی تحقیق سے منسلک سینیئر…
کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد / کراچی : سندھ کے دارالحکومت کراچی کے لئے ایک مزید بری خبر ہے، کہ کے الیکڑک صارفین کے لئے بجلی 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، کے الیکٹرک جانب سے یہ اضافہ ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے ذرائع کے مطابق نیپرا اس…
سندھ کابینہ نےاساتذہ کی بھرتی کے لئے پاسنگ مارکس میں نمایاں کمی کردی
کراچی : سندھ کابینہ نے ٹیچنگ اینڈ نان ٹیچنگ اسٹاف بھرتی کی پالیسی تجویز کی منظوری دے دی ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کےزیرِ صدارت سندھ کابینہ کااجلا س ہوا اجلاس میں اساتذہ کی بھرتی کے لئےرواں سال منعقد ہونے والے آئی بی اے سکھر…
موٹر سائیکل والوں کو پٹرول سستا ملے گا
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کم آمدنی والوں کو سستا پٹرول دینے کی ہدایت کے بعد پٹرول پر ٹارگیٹڈ سبسڈی دینے سے متعلق منصوبے کی تشکیل شروع کردی گئی ہے تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس…