دنیا کا سب سے چھوٹا ’اصلی ریوالور‘ بارہ لاکھ روپے میں خریدیئے!
برن : اس کا نام ’سوئس منی گن‘ ہے اور یہ دنیا کا سب سے چھوٹا ’اصلی‘ ریوالور ہے جس سے گولیاں بھی فائر کی جا سکتی ہیں۔ اس کی قیمت 6,300 سوئس فرانک یعنی تقریباً بارہ لاکھ پاکستانی روپے ہے اس کی لمبائی 5.5 سینٹی میٹر، چوڑائی 3.5 سینٹی میٹر اور موٹائی صرف ایک…
میٹا ورس: مستقبل کی ایک بہت بڑی ایجاد، جو دنیا کو بدل کر رکھ دے گی!
ہر ایجاد پہلے ایک تصور کے طور پر ذہن کی کوکھ میں پلتی ہے اور پھر ایک کمزور سے بچے کی مانند جنم لیتی ہے، لیکن آگے چل کر وہ ایک طاقتور وجود اختیار کر لیتی ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹیکنالوجی کمپنیوں کی طرف سے ایسی ہی ایک ایجاد میٹاورس ہوگی جو ممکنہ…
امریکا میں مسافروں سے بھری ٹرین میں سب کے سامنے وحشی شخص کی خاتون سے زیادتی
فلاڈیلفیا : امریکی ریاست پنسلوانیا میں چلتی ٹرین میں ایک وحشی اور سفاک شخص نے ایک خاتون کو دیگر مسافروں کی موجودگی میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے فلاڈیلفیا میں مسافر سے بھری ایک ٹرین میں…
عمران خان تبدیلی نہیں، صرف تباہی لائے، بلاول بھٹو
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے جہاں ہاتھ ڈالا وہاں تبدیلی نہیں، صرف تباہی آئی ہے بلاول بھٹو زرداری نے باغ جناح کراچی میں سانحہ کارساز کے شہدا کی یاد میں منعقدہ بڑے جلسے سے خطاب کرتے…
سَکھی! سیّاں تو کھوب ہی کمات ہیں، مہنگائی ڈائن کھائے جات ہے…
کافی برس پہلے ایک گانا سنا، ’سکھی سیاں تو کھوب ہی کمات ہیں، مہنگائی ڈائن کھائے جات ہے۔’ اس وقت ‘باپ کی کمائی’ اڑاتے تھے اور ایسے کلام کو سمجھنے کے لیے جو فہم و ادراک چاہیے ہوتا ہے وہ موجود نہ تھا، اسے صرف ایک گانا سمجھا۔ یہ نہیں سوچا…
فریئر ہال: کراچی کی ایک تاریخی عمارت کی کہانی
کراچی میں اگر ٹک ٹاکرز کے لیے کوئی سب سے زیادہ پرکشش مقام ہے تو وہ ہے فریئر ہال۔ یہاں اتوار کو نوجوان تو نوجوان، بعض فیملیز بھی ٹک ٹاک بناتے ہوئے نظر آتی ہیں۔ اس تاریخی ہال کی دوسری وجہ شہرت یہ بھی ہے کہ یہ ایک ڈیٹنگ پوائنٹ بھی ہے اور یہ سلسلہ…
گورنر سندھ سے بھی آئی بی اے ٹیسٹ لیا جائے… مرحوم لیاقت علی خان کا مطالبہ
کراچی : پاکستان میں سیاستدان اکثر ‘جوش خطابت’ میں کبھی کوئی فقرہ یا کسی شعر کا مصرع غلط ادا کر دیتے ہیں تو کبھی کوئی تاریخی حوالہ غلط بتا دیتے ہیں آج بھی کچھ ایسا ہی ہوا جب سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے کراچی میں ایک تقریب کے دوران بات کرتے…
اڈانی بندرگاہ سے تین ٹن ہیروئن پکڑے جانے کے بعد بھارت ایران تعلقات میں کشیدگی
گذشتہ ماہ 13 ستمبر کو انڈیا کے ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلیجنس (ڈی آر آئی) نے گجرات کے مندرا پورٹ سے لگ بھگ تین ہزار کلو گرام ہیروئن ضبط کی تھی۔ اطلاعات کے مطابق تقریباً دو اعشاریہ 65 ارب ڈالر مالیت کی یہ ہیروئن ایران کی بندر عباس بندرگاہ کے ذریعے…