اولمپکس میں باکسنگ کے مقابلے فکس ہونے کا انکشاف
لندن : انکشاف ہوا ہے کہ 2016 میں ارجنٹائن کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے اولمپکس کے باکسنگ کے مقابلے فکس تھے برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق باکسنگ میچز کی انکوائری رپورٹ میں سات سے دس مشکوک میچوں کی نشاندہی کی گئی ہے، جن میں ممکنہ طور پر نتائج میں…
سانحہ مہران ٹاؤن: ڈپٹی کمشنر اور جنرل مینیجر کے الیکٹرک کو ملزم نامزد کرنے کا حکم
کراچی : عدالت نے سانحہ مہران ٹاؤن میں ڈپٹی کمشنر کورنگی اور جنرل منیجر کے الیکٹرک سمیت متعدد سرکاری اور غیر سرکاری افسران کو ملزم نامزد کرنے کا حکم دیا ہے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں سانحہ مہران ٹاؤن آتشزدگی کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس کی…
کراچی کے لینڈ مافیا کی دیدہ دلیری، اسلام آباد ہائی کورٹ کا جعلی عدالتی آرڈر بنا ڈالا
اسلام آباد : کراچی کے مبینہ لینڈ مافیا کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا جعلی عدالتی آرڈر بنانے کا انکشاف ہوا ہے کراچی کے لینڈ مافیا کی دیدہ دلیری کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے مطابق لینڈ مافیا اسلام آباد ہائی کورٹ کا جعلی عدالتی آرڈر بناڈالا، جس پر اسلام…
ملک میں مہنگائی کی لہر عارضی ہے، جلد کمی آئے گی، وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی لہر عارضی ہے اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پر کام کی رفتار تیز ہونے سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں جلد کمی ہوگی وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کے شہر مٹیاری سے لاہور تک 886 کلومیٹر…
ایک بار پھر بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں کو پر لگنے کا امکان
اسلام آباد : دہائیوں سے آئی ایم ایف کے قرضوں میں دھنسے ملک کی پالیسیاں اب ملکی حکومت کے بجائے آئی ایم ایف کے ہاتھوں میں ہیں، جو عوام کے رگوں سے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑنے کے موڈ میں ہے اطلاعات ہیں کہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت کی جانب سے…
طالبان نے اسپیشل فورسز کو داعش کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا
کابل : طالبان نے اپنی اسپیشل فورسز کو داعش کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ طالبان نے اپنی اسپیشل فورسز کو افغانستان میں موجود داعش کے کارندوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے تاکہ داعش جنگجو مستقبل میں…
ھانی منی ــــــ ماتیں وطن
ایک جواں سال لڑکی جو اس قدر بیمار تھی کہ موت بس چند قدموں کے فاصلے پر تھا ـ وہ کمالِ مہارت سے بسترِ مرگ سے اٹھی اور احتجاجی مظاہرے میں پرجوش شرکت کی ـ احتجاج کے دوران انہیں الہام ہوا فورسز تشدد کا ارادہ باندھ رہے ہیں انہوں نے فورسز کو مشقت سے بچانے…
لیونل میسی کا جادو، پی ایس جی کے لیے اپنا کھاتہ کھولنے میں کامیاب
پی ایس جی کے لیے لیونل میسی کے پہلے گول اور ادریسہ گوئی کے شاندار اوپنر نے چیمپئنز لیگ کے گروپ مرحلے میں ان کی ٹیم کو مین سٹی پر فتح حاصل دلا دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی پی ایس جی گروپ اے میں سب سے اوپر چلی گئی ہے، جبکہ مین سٹی تیسرے…