انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں 31 دسمبر تک بڑھانے کا مطالبہ
کراچی : کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن (کے ٹی بی اے) نے وزیر اعظم سے انکم ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی آخری تاریخ میں 31 دسمبر تک تین ماہ کی توسیع کرنے کی درخواست کی ہے کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کے لیے…
جائیداد منتقلی تنازع؛ تیسری بیوی کے بعد عمر شریف کے فلیٹ کا تیسرا فریق بھی عدالت میں
کراچی : عمر شریف کی تیسری اہلیہ زرین غزل کو جائیداد منتقلی تنازع میں نیا موڑ اس وقت آیا جب فلیٹ کے تیسرے فریق سلمان نے بھی عدالت میں متفرق درخواست دائر کر دی تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس سید حسن اظہر رضوی پر مشتمل بنچ کے روبرو معروف اداکار…
پاور بینک، سینی ٹائزر اور فون ہولڈر ایک ساتھ
واشنگٹن : کووڈ وبا کے تناظر میں دنیا بھر میں ایک جانب تو اسمارٹ فون کو جراثیم کش اور وائرس کش بنانے پر زور دیا جارہا ہے تو دوسری جانب خود اسمارٹ فون چارج کرنا ویسے بھی ایک مسئلہ بنا ہوا ہے اس کا حل اب ایک اسمارٹ کیسنگ کی صورت میں پیش کیا گیا…
برطانیہ میں اُڑن ٹیکسیوں کےلیے ’ورٹی پورٹ‘ کی تیاری شروع
لندن : دنیا کے مختلف ممالک میں نہایت محدود پیمانے پر اُڑن ٹیکسیوں کی سروس کا آغاز ہو چکا ہے اور توقع ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ اڑنے والی ٹیکسیوں کی تعداد بہت زیادہ ہوجائے گی اس ممکنہ صورتِ حال کے پیشِ نظر برطانیہ کی ایک اسٹارٹ اپ ’’اربن ایئر پورٹ‘‘ نے…
سوشل میڈیا کے ذریعے ستر سال بعد بیٹے کی ماں سے ملاقات
بنگلہ دیش میں بیاسی سالہ عبدالقدوس منسی نے اپنی سو سالہ ماں سے ستر سال کی طویل مدت بعد ملاقات کی عبدالقدوس منسی جب تقریباً 10 سال کے تھے انہیں ان کے رشتہ دار کے گھر قیام کے لیے بھیج دیا گیا تھا، لیکن وہاں سے فرار ہونے کے بعد انہیں دو بہنوں نے گود…
بھارت کو 2 اکتوبر تک ہندو ریاست نہ قرار دیا تو جل سمادھی ہوگی، انتہا پسند جماعت کی دھمکی
نئی دلی : انتہا پسند ہندو رہنما سنت پرم ہنس نے بھارت کو ہندو ریاست قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے 2 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دے دی ہے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت کے حوالے سے انتہا پسند ہندوتوا پالیسی کا مضبوط ہوتا…
چھ اضلاع کے ڈائریکٹرز ایجوکیشن فارغ کر دیے گئے
کراچی : محکمہ بلدیات نے کراچی کے چھ اضلاع کے ڈائریکٹرز ایجوکیشن کو انتظامی بنیاد پر فوری طور پر عہدوں سے فارغ کردیا ہے جس کا سیکرٹری بلدیات نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق کیماڑی ضلع سے ڈائریکٹر ایجوکیشن عبدالخالق، کورنگی سے مشاہد…