کہی کہی مگر ان کہی باتیں
فراغت اور مصروفیات کے لمحات میں فیس بک، ٹوئٹر(X)، انسٹاگرام اور دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یا پھر کسی محفل یا فلم میں ہماری نظروں اور ساعتوں سے اکثر ایسی نصیحت آموز باتیں گزرتی ہیں، جو ہمیں ایک لمحے کے لئے کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہیں اور پھر ہم ان…
ہمارا مستقبل
جیسے عمارت مضبوط یا شکستہ بنیادوں پر کھڑی ہوتی ہے، اسی طرح قومیں اچھے یا برے اخلاق اور کردار پر کھڑی ہوتی ہیں۔ کسی ملک کے کل کو دیکھنا ہو، اس کے اسکول جاتے بچوں کا اخلاق و کردار دیکھ لیں۔ اگر جھوٹ، بدزبانی، فحش گوئی اور نقل اس چھوٹی عمر میں ہی در آئی…
پنکج ادھاس: محفلِ غزل کا اک اور چراغ بجھ گیا۔۔
غزل کی محفل کا اک اور روشن چراغ بجھ گیا۔۔ مشہور بالی وڈ فلم ’نام‘ کے گیت ’چٹھی آئی ہے۔۔‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے معروف غزل گائیک پنکج ادھاس 72 سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال کر گئے۔ پنکج ادھاس طویل عرصے سے بیمار تھے اور چند ماہ قبل ان میں…
ہڑتال یا ہٹ تال۔۔۔؟ بعض الفاظ کی دلچسپ اصل اور اشتقاق
لفظوں کی اصل اور ان کی تاریخ کا کھوج ایک دلچسپ علمی مشغلہ ہے۔ تاریخی لسانیات (historical linguistics) اور علمِ اشتقاقیات (etymology) وہ علوم ہیں، جن کی مدد سے لفظوں کی تاریخ، ان کی اصل اور تاریخ کے مختلف ادوار میں ان کی بدلتی ہوئی شکلوں کا سراغ لگایا…
ہائے رے ملیر تیری قسمت
تمہید کے طور پر صرف اتنا عرض کرتا چلوں کہ وادیِ ملیر کو دریافت ہوئے اب بہت عرصہ گزر چکا ہے، اس لئے دلائل و براہین سے اس کے وجود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ملنے کا پتہ یہ ہے کہ وادی میں دو ندیاں بہتی ہیں۔۔ اور اب ان کے نیچے ریت…
آٹھ فروری کو بوتل ہی ٹوٹ گئی
نیا کیا ہو رہا ہے؟ کچھ بھی نہیں۔ کچھ ہوگا؟ کچھ ہوا بھی تو ہم سے پوچھ کے تھوڑی ہوگا۔ دسمبر 1970 میں نہ فارم 45 تھا نہ فارم 47 کا ٹنٹا۔ بڑے پیمانے پر دھاندلی کی بھی شکایات نہیں موصول ہوئیں۔ پھر بھی واضح طور پر سب سے بڑی اکثریتی جماعت (عوامی لیگ) کو…
بالی وڈ کے ولن ’ڈینی‘ کی کہانی: اصل نام کیا تھا اور انہیں یہ نام کس نے دیا؟
یہ سنہ 1970 کی دہائی کی بات ہے جب ہندی فلموں کے سپر اسٹار امیتابھ بچن فلم انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان دنوں انڈیا کی شمال مشرقی ریاست سکم سے آئے ایک اداکار بھی ممبئی میں تھے اور کام کی تلاش میں سرگرداں تھے اسی دوران فلم ساز اور…
’کتابیں کھول کر پرچے حل کرنے کا نظام‘ یا ’اوپن بُک ایگزامینیشن‘ کیا ہے اور کیا یہ پاکستان میں قابلِ عمل ہے؟
برسوں سے، ہم امتحان کے قلمی کاغذ کی شکل سے واقف ہیں، جہاں طلباء کو ایک سوالیہ پرچہ ملتا ہے، جس میں سوالات ہوتے ہیں، جن کا جواب لکھ کر حل کرنا ہوتا ہے۔ لیکن ان دنوں امتحان کے موڈ کو جدید بنانے اور طلباء کی تنقیدی سوچ اور علم کو بہتر بنانے کے لیے…