مچھلی، سگريٹ اور صحت…. ایک حیرت انگیز تحقیق.
کینیڈا : طب کے ماہرین نے کہا ہے کہ اگر کوئی چکنائی بھری مچھلیوں سے منہ موڑتا ہے، تو اُس کے لیے اِس کا نقصان ایسے ہی ہے، جیسے سگریٹ پینا. اس کی تفصیل بتاتے ہوئے کہ ماہرین نے کہا ہے کہ مچھلی میں اومیگا تھری جیسا قیمتی مرکب ہوتا ہے، جو دل و دماغ…
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا مریم نواز کے بیان پر سخت ردعمل
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کا مریم نواز کے بیان پر سخت ردعمل وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے بچوں سے متعلق مریم نواز کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے واضح رہے کہ باغ آزاد کشمیر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں مریم نواز…
فحش فلمیں بنانے کے الزام میں شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا گرفتار
ممبئی : پولیس نے فحش فلمیں بنانے کے الزام میں مشہور بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو گرفتار کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق انڈیا ٹوڈے کی ایک رپورٹ میں ممبئی پولیس کمشنر کے بیان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ رواں سال فروری میں کرائم برانچ ممبئی…
جرمنی میں سیلاب 133 افراد ہلاک
جرمنی کے دو مغربی صوبے رائن لینڈ پلاٹینیٹ اور نارتھ رائن ویسٹ فیلیا ان حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ ہفتے کے روز سامنے آنے والے پولیس کے اندازوں کے مطابق تاحال ہلاک ہونے والے 133 افراد میں سے 90 کا تعلق نارتھ رائن ویسٹ…
افغان صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ
کابل: منگل کو کابل میں عید الضحی کی نماز کے دوران صدارتی محل پر راکٹ داغے گئے۔ حملے کے وقت صدر اشرف غنی اور ديگر حکام عيد الاضحیٰ کی نماز ادا کررہے تھے۔افغان حکام کی جانب سے کسی نقصان کے بارے ميں کچھ نہيں بتايا گيا…
جرمنی میں کورونا وائرس میں اضافہ اور آسٹریلیا میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کا پھیلاؤ
آسٹریلیا میں کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی, آسٹریلیا میں وبا کے آغاز سے اب تک 32 ہزار کیسز جبکہ 915 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور اس پورے عرصے کے دوران آسٹریلیا میں زیادہ تر علاقوں میں بڑے پیمانے پر لاک ڈاؤن…
عبیدﷲ سندھی، تاجِ برطانیہ اور مزاحمت (پہلی قسط)
پنجاب میں مارچ کے مہینے میں بہار کی آہٹ ہر طرف سُنائی دیتی ہے۔ درختوں پر نئی کونپلیں اور رنگا رنگ پھول منظروں کو خوش نما بنا دیتے ہیں۔ مارچ کے اسی مہینے میں سیالکوٹ کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک سکھ گھرانے کے آنگن میں بھی ایک پھول کھِلا تھا۔ اس وقت کسِے…
’کے الیکٹرک‘ کے بے لگام بننے کی کہانی
ڈیڑھ کروڑ سے زائد آبادی والا شہر کراچی پاکستان کا تجارتی اور صنعتی حب ہے۔ یہ پاکستان کا سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والا شہر بھی ہے۔ بجلی کی فراہمی کسی بھی شہر کی بقا کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ کراچی میں بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم پر کے الیکٹرک (کے ای)…