ٹھٹہ کی پانچ ہزار ایکڑ زمین جامشورو منتقل، پی پی کے سابق ایم این اے کا انکشاف
پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک سابق ایم این اے ، ڈاکٹر عبدالواحد سومرو نے انکشاف کیا ہے کہ ٹھٹہ کے روینیو ڈپارٹمنٹ نے ضلع کی تقریباً پانچ ہزار ایکڑ اراضی کو صوبائی حکومت کی اجازت کے بغیر جامشورو کے رکارڈ میں منتقل کردیا ہے مقامی صحافیوں کے…
گاج ندی : تباہی اور خوش حالی ساتھ ساتھ
گاج ندی سندھ کے ضلع دادو اور جامشورو کی حدود میں واقع ہے۔ کھیرتھر کا پہاڑی سلسلہ سندھ اور بلوچستان کو ملاتا ہے، اس لیے گاج کی ابتدا تو بلوچستان کے ضلع خضدار کے پہاڑوں سے ہوتی ہے، لیکن وہاں سے شروع ہوکر ضلع لسبیلہ سے ہوتا ہوا دادو ضلع کے ریگستانی اور…
سینیئر سیاستدان ممتاز علی بھٹو انتقال کر گئے
کراچی : سابق گورنر و وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے. ان کی عمر اٹھاسی برس تھی ممتاز بھٹو کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ممتاز بھٹو کافی عرصے سے علیل تھے اور ان کا انتقال اپنی…
سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف نیا اتحاد بنانے پر اتفاق
کراچی: سندھ میں اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے اور پیپلز پارٹی کے خلاف ایک نیا سیاسی اتحاد بنانے پر اتفاق ہوا ہے تفصیلات کے مطابق اہم سیاسی، مذہبی اور قوم پرست رہنماؤں کا ایک اجلاس لاڑکانہ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد…
گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف
گھوٹکی میں پولیس کے نجی قید خانے کا انکشاف ہوا ہے جہاں پانچ افراد کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا ہوا ہے، جس کی وڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے جانن واسو میں پولیس کے اس قید خانے میں عمر نوجوان سمیت پانچ شہریوں کو زنجیروں میں جکڑ…
حب ڈیم بھرنے کے قریب پہنچ گیا
حب: مون سون کی حالیہ بارشوں میں حب ڈیم کی سطح آب 335 فٹ تک پہنچ گئی ہے اور ڈیم کے بھر جانے میں چار فٹ باقی رہ گئے ہیں پروجیکٹ ڈائیریکٹر حب ڈیم عبدالرحمٰن شیخ کےمطابق حالیہ ہونے والی مون سون کی بارشوں سے حب ڈیم کی سطح 335 تک پہنچ گئی ہے. انہوں…
ڈیرہ غازی خان، دہشت کی علامت لادی گینگ کا سرغنہ مقابلے میں ہلاک
ڈیرہ غازی خان : دہشت اور خوف کی علامت سمجھے جانے والے اشتہاری مجرمان لادی گینگ کا سرغنہ خدا بخش عرف خُدی چاکرانی پولیس مقابلہ میں اپنے ایک ساتھی سمیت اپنے انجام کو پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق آر پی او محمد فیصل رانا نے بتایا ہے کہ بدنام زمانہ اشتہاری اور…
پاکستان میں افغان سفیر کی بیٹی کا مبینہ اغوا، اصل میں ہوا کیا تھا؟
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں نامعلوم افراد نے افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی صاحبزادی کو اغوا کر لیا۔ ٹریبیون میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تعینات افغان سفیر نجیب اللہ علی خیل کی بیٹی کو اغوا کیا گیا تھا…