این ایل سی کی طرف سے سی پیک میں بغیر ٹینڈر ٹھیکے دینے کا انکشاف
اسلام آباد : نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کی جانب سے بغیر ٹینڈر ٹھیکہ دیے جانے اور ادھورے کام کے باوجود ٹھیکیداروں کو زائد ادائیگیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے، جبکہ سی پیک میں بغیر ٹینڈر ٹھیکے دینے سے قومی خزانے کو بھاری نقصان بھی پہنچایا گیا ہے رانا تنویر…
افغانستان نے بھارت سے طالبان کے خلاف فوجی امداد طلب کرنے کا عندیہ دے دیا
نئی دہلی : بھارت میں افغان سفیر کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کی طالبان کے ساتھ بات چیت ناکام ہوجاتی ہے تو ضرورت پڑنے پر وہ بھارت سے فوجی امداد طلب کر سکتا ہے نئی دہلی میں افغان سفیر فرید ماموند زئی نے ایک ٹی وی چینل سے بات چيت میں کہا کہ افغانستان…
احساس پیدا کریں
احساس ایک بڑی نعمت اور قیمتی شے ہے جس کا ہر انسان کے اندر ہونا نہایت ضروری ہے، اسلئے اس کا ہونا ضروری ہے کیونکہ یہ گائیڈڈ کا کام کرواتا ہے۔ آنکھوں سے کسی چیز کے دیکھنے کو دل و دماغ میں محسوس کرنا احساس کا نام ہے، اسی طرح کانوں سے سننے کو دل…
کرسپر ٹیکنالوجی سے تبدیل شدہ دنیا کا پہلا گنّا تیار
فلوریڈا : گنّا دنیا بھر کی مقبول اور ہمارے لیے ضروری فصل ہے لیکن اس کی بہترین اور ماحول دوست اقسام کی ضرورت ہمیشہ محسوس ہوتی رہی ہے۔ اب کرسپر ٹیکنالوجی کی بدولت گنّے کی ایک قسم تیارکی گئی ہے جو قدرے ماحول دوست بھی ہے موقر جریدے جینوم ایڈٹ کے تازہ شمارے…
جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین سے اعصابی بیماری کا خطرہ ، ایف ڈی اے
واشنگٹن : امریکا کے معتبر ریگولیٹری ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے جانسن اینڈ جانسن کی ایک ٹیکے (ون ڈوز) والی کورونا ویکسین سے اعصابی بیماری گیلین بیری سینڈروم ہونے سے متعلق انتباہ جاری کیا ہے عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی…
چمن سے متصل افغان سرحد پر طالبان کا قبضہ؛ پاکستان ڈکٹیٹ نہ کرے، طالبان
قندھار/چمن : طالبان کی جانب سے باب دوستی گیٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پاکستان نے افغان سرحد کو سیل کردیا ہے تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے افغانستان کے بیشترعلاقوں کے بعد چمن سے متصل باب دوستی گیٹ کا کنٹرول بھی سنبھال لیا گیا ہے، جس کے بعد…
کورونا وبا؛ سندھ میں اسکول، تفریحی مقامات اور انڈور ڈائننگ پھر بند کرنے کا فیصلہ
کراچی : سندھ میں ایک بار پھر کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز میں اضافے کے بعد حکومت نے تعلیمی ادارے، تفریحی مقامات اور ہوٹلوں میں انڈور ڈائننگ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا کی صوبائی ٹاسک فورس…
حکومت ہیلتھ کارڈ، آسان قرضے، زرعی کارڈ پر مشتمل بڑا فلاحی منصوبہ شروع کرے گی
اسلام آباد : حکومت نے ملک کے چالیس لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے کے لیے ہیلتھ کارڈ، آسان بغیر سود قرضے، ہاؤسنگ منصوبے، اسکل ڈولپمنٹ اور زرعی کارڈ پر مشتمل بڑا فلاحی منصوبہ شروع کا منصوبہ بنایا ہے تفصیلات کے مطابق چالیس لاکھ خاندانوں کو غربت سے نکالنے…