سندھ، ہر کیس میں گرفتاری نہیں ہو سکے گی: پولیس رولز میں ترمیم کا امکان
کراچی : سندھ حکومت نے پولیس رولز میں ترمیم کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ ہر کیس میں گرفتاری نہیں ہوسکے گی۔ سندھ کابینہ اجلاس میں ترمیم کی منظوری کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے پولیس رولز میں ترامیم کا فیصلہ کیا ہے۔ پولیس رولز 26 میں…
اسلام آباد میں تیل کے لئے کنوؤں کی کھدائی، کئی گھر سیل
اسلام آباد : اسلام آباد کے سیکٹر ایچ 13 میں پانی کے لئے کھدائی کے دوران مبینہ طور پر زمین سے تیل نکل آیا، درجن بھر رہائشیوں نے کھدائی کر کے پائپ لگائے اور تیل نکال کر پمپ لگا کر بیچنا شروع کر دیا میڈیا رپور ٹ کے مطابق خریدنے والوں کے مطابق وہ تیل…
ایف بی آر کی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کارروائی سے معذرت
اسلام آباد : ایف بی آر نے بلوچستان، خیبر پختون خوا اور گلگت بلتستان میں بڑی تعداد میں چلنے والی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف یہ کہہ کر کارروائی سے معذرت کرلی ہے کہ جب مسلح لوگ سامنے کھڑے ہوں گے تو ان سے نمٹنے کے لیے فورس کی ضرورت ہوگی قومی اسمبلی کی…
پلاننگ کمیشن کی نیشنل لاجسٹک سیل کو لگام ڈالنے سے معذوری
اسلام آباد : پلاننگ کمیشن نے نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کو ‘لگام ڈالنے’ کے لیے معذوری ظاہر کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ کابینہ ڈویژن اسے وزارت مواصلات کے ماتحت کردے سیکریٹری پلاننگ کمیشن حامد یعقوب شیخ نے حال ہی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے…
ٹک ٹاک نے فیس بک کے مقابلے میں ایک بڑا اعزاز حاصل کر لیا
اگرچہ فیسبک کے بانی مارک زکربرگ 2019ع میں کہہ چکے ہیں کہ انہیں ٹک ٹاک پسند نہیں لیکن اس کے باوجود انہوں نے ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کے لیے انسٹاگرام میں اس کی نقل پر مبنی ریلز سیکشن کا اضافہ کیا اب فیسبک کی مرکزی ایپ میں بھی اس طرح کے فیچر کی آزمائش…
مائیکروسافٹ نے جدید ترین ’’ونڈوز 365‘‘ آپریٹنگ سسٹم کا اعلان کردیا
سلیکان ویلی : مائیکروسافٹ کارپوریشن نے گزشتہ روز اپنے جدید ترین آپریٹنگ سسٹم ’’ونڈوز 365‘‘ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسے 2 اگست 2021ع کو جاری کیا جائے گا جبکہ ابتدائی طور پر یہ صرف کاروباری و تجارتی اداروں کے لیے ہوگا ’’پی سی ورلڈ‘‘ اور ’’اینڈروئیڈ…
پانچ لاکھ کلومیٹر کا سفر طے کرنے والے باپ نے چوبیس سال بعد گمشدہ بیٹا ڈھونڈ نکالا
بیجنگ : چین میں چوبیس سال قبل اغوا ہونے والے بیٹے کی تلاش میں موٹرسائیکل پر پانچ لاکھ کلومیٹر سفر کرنے والے گوو گنگ تینگ کی محنت بالآخر رنگ لے آئی اور بے قرار باپ کو اس کا لخت جگر مل ہی گیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے شینڈوگ میں بچپن…
لیونل میسی نے بارسلونا سے پانچ برس کا نیا معاہدہ کر لیا
بارسلونا : لیجنڈ ارجنٹینی فٹبال اسٹار لیونل میسی نے بارسلونا کلب سے پانچ برس کا نیا معاہدہ کر لیا ہے اطلاعات کے مطابق نئے معاہدے میں لیونل میسی نے اپنا معاوضہ آدھا کردیا یے لیونل میسی نے تکنیکی طور پر گزشتہ ماہ بارسلونا نے اپنی اکیس سالہ رفاقت ختم کرنے…