یہ قرت العین ہے!
اسے غیرت آئی اور اس نے بھونکتی بندوق سے قرت العین کا سینہ چھلنی کر دیا.. اسے قتل کر دیا.. معلوم ہونے سے پہلے ہی اس نے یہ کہہ کر اپنی جان چھڑا لی کہ وہ ”کا ری تھی!“ قتل ہوجانے والی لڑکی کے بھائی نے کہا ہے کہ ”وہ کاری نہیں تھی پر قاتل…
غیر قانونی طریقے سے سرحد پار کرنے والوں کا سفرنامہ
احمد نے مجھے ٹھیک سے ہدایات نہیں دیں۔ انہوں نے فون پر بلوچی زبان میں ‘اندھیرے میں’ ضلع چاغی کے شہر نوک کنڈی آنے کے لیے کہا۔ انہوں نے یہ بھی نہیں بتایا کہ کتنے بجے پہنچنا ہے اور مجھے کچھ کہنے کا موقع دیے بغیر بمشکل دو جملوں میں اپنی بات مکمل…
سام سنگ کمپنی نے اپنے موبائل پاکستان میں تیار کرنے کے لئے لکی گروپ کے ساتھ معاہدہ کر لیا
کراچی : لکی موٹر کارپوریشن (ایل ایم سی) نے پاکستان میں سام سنگ موبائل ڈیوائسز تیار کرنے کے لیے سام سنگ گلف الیکٹرانکس کمپنی، ایف زیڈ ای کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اسٹاک فائلنگ میں لکی سیمنٹ لمیٹڈ (ایل سی ایل) نے کہا کہ اس کی ذیلی…
کھلونے جیسی اصل پستول بنانے والی کمپنی کو شدید تنقید کا سامنا
سالٹ لیک سٹی : امریکی ریاسٹ یوٹاہ کی ایک کمپنی نے اصلی پستول تیار کی ہے جو دیکھنے پر لَیگو پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنی کھلونا بندوق معلوم ہوتی ہے۔ اب دنیا بھر میں اس آتشیں ہتھیار بنانے پر کمپنی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق یہ…
داسو بس دھماکہ، چینی کمپنی نے ڈیم پر کام روک دیا، تمام پاکستانی ملازم فارغ
کوہستان : داسو بس واقعہ کے تناظر میں چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام روک کر تمام پاکستانی ملازمین کو فارغ کر دیا ہے سی جی جی سی کمپنی نے کام روکنے سے متعلق اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کمپنی نے تمام مقامی ملازمین کے ساتھ معاہدہ بھی ختم کردیا۔ کمپنی 14…
واٹس ایپ نے انتیس لاکھ سے زائد بھارتی صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کردیے
کیلی فورنیا : مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں نافذ ہونے والے انفارمیشن ٹیکنالوجی قوانین کے تحت جاری کردہ پہلی ماہانہ ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں بتایا ہے کہ انہوں نے ایک ماہ کے دوران انتیس لاکھ صارفین کے اکاؤنٹ بند کیے ہیں دی ہندو اخبار کی…
دریائے سندھ کا نام کیسے پڑا؟
▪️ایک: بہت سے لوگوں کے لیے یہ بات نئی ہوگی کہ دریائے سندھ کا شمار پانی کے بہاؤ کے حوالے سے دنیا کے بڑے دریاؤں میں ہوتا ہے، جس میں بہنے والے پانی کی مقدار دریائے نیل سے دوگنی ہے۔ شاید لوگ یہ بھی نہ جانتے ہوں کہ انڈیا کا نام انڈس سے لیا گیا…
اوباما کو فوج کی جانب سے قتل کئے جانے کا خطرہ تھا: ہالی وڈ ڈائریکٹر کا دعویٰ
نیو یارک : معروف ہالی ووڈ ڈائریکٹر نے کین فلم فیسٹیول میں بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے سابق صدر اوباما کو فوج کی جانب سے قتل کئے جانے کا خطرہ تھا ہالی وڈ ڈائریکٹر اولیور اسٹون نے کہا کہ اپنے دورِ صدارت میں صدر اوباما نے فوج اور انٹیلیجنس کی…