ﭘﺸﺎﻭﺭ : ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺑﯿﮏ ﻭﻗﺖ پانچ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻨﻢ ﺩے دیا
ﻟﯿﮉﯼ ﺭﯾﮉﻧﮓ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﭘﺸﺎﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺑﯿﮏ ﻭﻗﺖ پانچ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ، ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺍﻭﺭ ﺑﭽﮯ ﺻﺤﺖ ﻣﻨﺪ ﮨﯿﮟ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﻟﯿﮉﯼ ﺭﯾﮉﻧﮓ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺎﺻﻢ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻟﯿﮉﯼ ﺭﯾﮉﻧﮓ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﮏ ﻭﻗﺖ پانچ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﭘﺎﻧﭽﻮﮞ ﻟﮍﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ پانچ…
بشیر میمن کا یوٹرن، الزامات واپس لے لیے
ایف آئی اے کے سابق ڈی جی بشیر میمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مجھے کسی خاص مقدمے کے بارے میں نہیں کہا تھا، جبکہ شہباز گل نے کہا ہے کہ شکر ہے میمن صاحب کو اپنی غلطی کا اندازہ ہو گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق ڈی جی ایف آئی…
پی پی بھٹو کی نہیں زرداری کی پارٹی ہے، کل کی اتحادی جماعت کے بارے میں حمداللہ کا بیان
پی پی بھٹو کی نہیں زرداری کی پارٹی ہے، کل کی اتحادی جماعت کے بارے میں حمداللہ کا بیان ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺍﺗﺤﺎﺩ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ) ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻘﮧ ﺣﻠﯿﻒ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻣﯿﮟ ﻟﻔﻈﯽ ﮔﻮﻟﮧ ﺑﺎﺭﯼ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ہے ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺣﺎﻓﻆ ﺣﻤﺪ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻧﮯ ﭘﯽ ﭘﯽ…
ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺯﯾﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﺑﺎﺩ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﮯ : ﺯﻣﯿﻦ ﭼﮭﻮﮌﻭ ﯾﺎ ﻣﺮﺟﺎﺅ
2019ﺀ ﮐﮯ ﺍﻭﺍﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﮨﭧ ﮐﺮ ﮨﻮﺍ۔ ﻭﺯﯾﺮِﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﺍﮐﺒﺮ ﮐﻮ ‘ﺍﯾﺠﻨﮉﺍ ﺳﮯ ﮨﭧ ﮐﺮ’ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ۔ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﺑﻨﺪ ﻟﻔﺎﻓﮧ ﺗﮭﺎ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ…
بحریہ ٹاؤن کراچی پر گوٹھوں کے مکینوں کو بےدخل کرنے کے الزامات: ’ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ سندھ پولیس بحریہ ٹاؤن کے لیے کام کر رہی ہے‘
گذشتہ چند روز سے پاکستانی سوشل میڈیا پر متعدد ایسی ویڈیوز اور تصاویر گردش کر رہی ہیں جن میں چند اہلکار بڑی گاڑیوں اور بلڈوزر کے ہمراہ کسی علاقے میں موجود ہیں اور ان کی موجودگی کے خلاف کئی لوگ سراپا احتجاج ہیں۔ ان ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھی جانے والی…
مینڈکی نے بھی پنجہ آگے کر دیا
اس ذہن اور طرزِ عمل کا تعلق ہرگز ہرگز انتخابی دھاندلی سے نہیں۔جو بھی جیتتا ہے اس کے نزدیک انتخاب منصفانہ ہوتا ہے۔جو بھی ہارے اسے یقین ہوتا ہے کہ بھلے پکڑ میں نہ آئے پھر بھی کہیں نہ کہیں کوئی تو گڑ بڑ ضرور ہوئی ہے ورنہ کیسے ممکن ہے کہ میں…. یعنی…
بحریہ ٹاؤن کا ظلم، ملیر کے نمائندے سپر ہائی وے بلاک کرنے کی کال دیں. سماجی حلقے
کراچی بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ پولیس کے ہمراہ مل کر ملحقہ گاؤں کی زمین پر قبضہ کرنے اور احتجاج کرتے دیہاتیوں پر تشدد کرنے میں مصروف ہے سوشل میڈیا اور متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ نے ٹاؤن سے ملحقہ ایک گاؤں کی زمین اور مختلف جگہوں پر…
بحریہ ٹاؤن پی پی ﺍﻭﺭ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﻣﻠﯽ ﺑﮭﮕﺖ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻨﻮﮞ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮯ کر رہا ﮨﮯ، ﻗﺎﺩﺭ ﻣﮕﺴﯽ
ﺳﻨﺪﮪ ﺗﺮﻗﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻗﺎﺩﺭ ﻣﮕﺴﯽ ﻧﮯ ﻣﻠﯿﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﯿﺮ ﺿﻠﻌﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﻣﯿﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺯﻣﯿﻨﻮﮞ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ، ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ،ﮔﻮﭨﮫ ﮐﮯ ﻣﮑﯿﻨﻮﮞ ﭘﺮ ﺗﺸﺪﺩ ﻭﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﻋﻤﻞ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺬﻣﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺧﺮﺍﺑﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮍ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ…