بحریہ ٹاؤن کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی، ریلی اور احتجاج کا اعلان
سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس کا ہنگامی اجلاس سینئر رہنما خدا ڈنو شاہ کی صدارت میں مراد میمن گوٹھ ملیر میں منقعد ہوا اجلاس میں بحریہ ٹاؤن کی حالیہ بربریت پر غور کیا گیا اور آئندہ کا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا. اجلاس میں عبدالخالق جونیجو، گل حسن کلمتی،…
ﺑﺪﻗﺴﻤﺖ ﭼﻮﺭ ﮐﺎ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﺩﮐﺎﻧﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﻭﺍﺳﻄﮧ ﭘﮍ ﮔﯿﺎ
ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﯿﺠﯿﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﯿﻼ،ﺳﯿﺐ ﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭨﺎﻓﯽ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻣﺴﺠﺪ ﺳﮯ ﺟﻮﺗﮯ ﭼﺮﺍﺗﮯ ﺭﻧﮓ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﭘﮑﮍﺍ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﮯ ﮨﺘﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﭼﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﯿﺴﯽ ﺩﺭﮔﺖ ﺑﻨﮯ ﮔﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﺍﺿﺢ ﺛﺒﻮﺕ ﺁﺋﮯ ﺭﻭﺯ ﮨﻢ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ…
بیس سال پرانی، کرائے کی ویڈیو کیسٹ نے خاتون کو ’’مطلوب مجرمہ‘‘ بنا دیا
امریکی ریاست اوکلاہوما کی رہائشی خاتون پر گزشتہ ہفتے انکشاف ہوا کہ ان کا نام سرکاری طور پر ’’مطلوب مجرموں‘‘ میں شامل ہے، کیونکہ ان پر بیس سال پہلے کرائے پر وڈیو کیسٹ لے کر واپس نہ کرنے کا الزام لگایا گیا تھا تفصیلات کے مطابق، اوکلاہوما کی ’’کیرن میک…
بلوچستان کے ﻋﺰﺕ ﮐﺎﮐﮍ ﻧﮯ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﺣﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﻧﺎﮎ ﺍٓﺅﭦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺑﺎﮐﺴﺮ ﻋﺰﺕ ﺧﺎﻥ ﮐﺎﮐﮍ ﻧﮯ ﺑﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﻒ ﺳﯽ ﻓﺎﺋﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﺣﺮﯾﻒ ﮐﻮ ﻧﺎﮎ ﺍٓﺅﭦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺑﺮﻣﻨﮕﮭﻢ ﺍﻟﺒﺎﻣﺎ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮐﮑﺲ ﺑﺎﮐﺴﻨﮓ ﻓﺎﺋﭧ ﻣﯿﮟ ﻋﺰﺕ ﺧﺎﻥ ﮐﺎﮐﮍ ﻧﮯ ﺻﺮﻑ دو ﻣﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﺣﺮﯾﻒ ﮐﺮﺱ ﺳﺎﺭﻭ ﮐﻮ ﻧﺎﮎ ﺍٓﺅﭦ کر کے شکست کی دھول چٹا دی ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺿﻠﻊ ﻗﻠﻌﮧ…
ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺟﻮﺗﮯ ﻧﯿﻼﻡ
ﺍﺭﺟﻨﭩﺎﺋﻦ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺷﮩﺮﺕ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺟﻮﺗﮯ ﻧﯿﻼﻡ ﮐﺮ ﺩﯾﺌﮯ ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﻧﮯ ﺭﯾﺎﻝ ﻭﯾﻼﮈﻭﮈ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﮭﯿﻠﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻥ ﺟﻮﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ 644 ﻭﺍﮞ ﮔﻮﻝ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﺟﻮﺗﮯ ﺩﻭ ﮐﺮﻭﮌ 65 ﻻﮐﮫ ﺳﺘﺮ ﮨﺰﺍﺭ…
ﭘﯿﺴﮯ ﮐﯽ ﻻﻟﭻ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﻞ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﻮﯼ ﮐﺮﮐﭩﺮﺯ کو ﺟﯿﻞ جانا پڑے گا
ﭘﯿﺴﮯ ﮐﯽ ﻻﻟﭻ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﻞ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﻮﯼ ﮐﺮﮐﭩﺮﺯ کو ﺟﯿﻞ کی ہوا کھانی پڑے گی ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺳﮯ دو ﮐﯿﻨﮕﺮﻭ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﮐﯽ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﻮﯼ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺷﺪﯾﺪ ﺳﯿﺦ ﭘﺎ ہو گئی اور ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﺟﮩﻨﻢ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺳﮯ ﻓﻮﺭﯼ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ دے دیا ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ…
میرا ڈونا کی موت میں میڈیکل ٹیم کی غفلت ثابت ہوگئی
ارجنٹائن کے سابق اسٹار فٹبالر ڈیگو میرا ڈونا کی موت میں میڈیکل ٹیم کی غفلت ثابت ہوگئی ہے تفصیلات کے مطابق حکام کی جانب سے سابق اسٹار فٹبالر ڈیگو میرا ڈونا کی موت کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے ایک میڈیکل بورڈ کا تقرر کیا گیا تھا، جس نے اپنی رپورٹ تیار کر لی…
’’6 جی‘‘ کےلیے سلیکان ملٹی پلیکسر چپ تیار کرلی گئی
اس وقت جبکہ دنیا کے چند ایک ملکوں میں ہی ’’5 جی‘‘ موبائل سروس شروع کی گئی ہے، ماہرین نے کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کو ’’6 جی‘‘ اور اس سے بھی آگے تک پہنچانے کےلیے اڑان بھرنے کی تیاریاں کر لی ہے اطلاعات کے مطابق اب جاپان اور آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے مشترکہ…