سندھ میں بارشوں کے امکانات
موسم کی تازہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے راستے ملک میں مغربی بارشوں کا سسٹم آج رات داخل ہوگا اس سسٹم کی وجہ سے سندھ بھر 30 اپریل سے 10 مئی تک گرج چمک، تیز آندھیوں کے ساتھ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے بارش کا سلسلہ 30 اپریل سے سندھ میں شروع…
ملتان: 12 افراد کی بینائی کی قیمت صرف 5 لاکھ روپے جرمانہ!
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے نجی لئیق رفیق اسپتال کے میڈیکل کیمپ میں غلط سرجری کے باعث 12 افراد کی بینائی ضائع ہونے کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں آنکھوں کے غلط آپریشنز کر کے 12 افراد کی بینائی ضائع کرنے پر لئیق رفیق ہسپتال کو محض پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا…
فراڈیئے عاشق نے بیس مالدار عورتوں سے کروڑوں روپے ٹھگ لیے
چند دن پہلے سنگت میگ کی اسی ویب سائٹ پر ہم نے جاپان میں محبت کا جھانسا دے کر درجنوں عورتوں سے ایک لاکھ ین اینٹھنے والے جعلساز ہرجائی عاشق کے بارے میں بتایا تھا، جس نے پینتیس ادھیڑ عمر خواتین کو ٹھگا تھا لیکن آج جس فراڈیئے عاشق کا ذکر ہو رہا ہے، اس…
عید الفطر کی تعطیلات اور 40 سال والوں کی ویکسینیشن کا اعلان
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے. تعطیلات 10 مئی سے 15 مئی تک ہونگی تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا وبا کی صورتحال کا جائزہ لیا…
کرارے نوٹوں کے شوقین اس عید پر بھی محروم رہیں گے
کورونا وبا کے باعث گذشتہ سال کی طرح اسٹیٹ بینک نے اس سال بھی عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وباء کے تناظر میں عید الفطر پر عوام کے لئے کسی بھی مالیت کے نئےکرنسی نوٹوں کا اجراء نہیں کیا جائے گا، گزشتہ…
شکایات کے باوجود فیس بک اور گوگل پر دھوکے بازوں کے اشتہارات جاری
فیس بک اور گوگل دھوکہ دہی کے واقعات سامنے آنے کے بعد بھی اپنے پلیٹ فارمز سے آن لائن اسکیم (مالیاتی دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اسکیموں) کے اشتہارات ہٹانے میں ناکام رہے ہیں اس بات کا انکشاف صارفین کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے برطانوی کنزیومر واچ ڈاگ ’’وچ؟‘‘…
ملیر کا سوال : کیا زرعی ملک کو اب بلڈروں کا ملک لکھا جائے؟
میں نے اپنے بارے میں اپنی ایک نظم میں لکھا تھا "میں وہ خوش قسمت ہوں، جو بڑا بدنصیب ہے!” آج ملیر کے حالات دیکھ کر، میں اپنے ان الفاظ کا انتساب ملیر کے نام کرنے کے لیے مجبور ہو گیا ہوں! یہ وہ خطہ ہے جو اپنی گوناگوں خصوصیات کی بناء پر یقیناً خوش…
بحریہ ٹاؤن بھوکا بھیڑیا بن گیا
آج پھر بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ پولیس اور ہیوی میشنریز کے ساتھ ھادی بخش گبول گوٹھ کے عقب میں واقع لنگھیجی ندی پر آ کر جمع ہو گئی علاقے کے لوگوں نے فون کیا تو میں وہاں پہنچ گیا، جہاں میرے انتظار میں حاجی امید علی گبول امیر الدین گبول اور دیگر گاؤں کے لوگ…