پنجگور میں سیلاب نے تباہی مچادی
پنجگور میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی ہے تفصیلات کے مطابق تسپ کے علاقے ایراپ ، ڈمب، جنگل ،سراوان و مختلف جہگوں میں گزشتہ شب سیلاب نے تباہی مچا دی ہے اب تک کی اطلاعات کے مطابق دو افراد جانں بحق اور کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں مقامی ذرائع سے ملنے…
شمالی امریکا کے وڈ پیکر پرندے کو ’مشین گن پرندہ‘ کیوں کہا جاتا ہے؟
فطرت کے کارخانے میں حیرت انگیز پرندے موجود ہے اور ایسا ہی ایک پرندہ کھٹ بڑھئی ہے جو اپنی چونچ سے درختوں میں سوراخ کرتا ہے لیکن وڈ پیکر کی ایک قسم ایسی بھی ہے جسے اپنی خوفناک آواز کی بنا پر مشین گن وڈ پیکر بھی کہا جاسکتا ہے انہیں ناردرن فلِکرز کہا جاتا…
صرف ایک گھنٹے میں کھیت سے ایک لاکھ فالتو پودے تلف کرنے والا روبوٹ
قیمتی فصلوں پر اگ آنے والی خودرو جھاڑیاں ان کے لیے شدید نقصان دہ ہوتی ہیں۔ انہیں دستی طور پر تلاش کرکے صاف کرنا بہت وقت طلب اور مشکل کام ہوتا ہے۔ اسی بنا پر اب ایک روبوٹ بنایا گیا ہے جو صرف ایک گھنٹے میں ایک لاکھ بوٹیاں اور جھاڑیاں اکھاڑ پھینکتا ہے…
ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺍﺳﻤﺒﻠﯿﺎﮞ ﺗﻮﮌ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪﯼ ﻭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭨﯿﮟ ﮈﺍﻟﯽ ﮔﺌﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﺳﻤﺒﻠﯿﺎﮞ ﺗﻮﮌ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ایک ﻧﺠﯽ ﭨﯿﻠﯽ ﻭﯾﮋﻥ ﺳﮯ ﺍﻧﭩﺮﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺳﺪ ﻋﻤﺮ کا کہنا تھا کہ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﺳﮯ ﭼﻤﭩﻨﮯ…
ﺑﻼﻭﻝ اور ﻣﺮﯾﻢ نواز میں ایک بار پھر لفظی جنگ چھڑ گئی
ﺍﯾﻦ ﺍﮮ 249 ﮐﮯ ﻧﺘﺎﺋﺞ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نون لیگ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ایک بار تیز و تند الفاظ سے لیس ہو کر ایک دوسرے کے ﺍٓﻣﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓگئی ہیں ، ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﭘﺮ ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ کے بعد لفظی جنگ میں تیزی آگئی ہے ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ…
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﭼﯿﻨﯽ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﻒ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﯽ ﭼﯿﻨﯽ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺭﺿﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﯿﻨﯽ ﺍﺳﮑﯿﻨﮉﻝ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﺟﺎﺭﯼ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ…
کہانی ذوالفقار آباد سے بحریہ/ ڈی ایچ اے سٹی تک
ھمارے قومپرست بھی ھم کو ماموں بنا جاتے ہیں.. جس وقت ملیر میں بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے سٹی کا نام تک نہیں تھا، زرداری نے انہیں ہاتھ میں ذوالفقار آباد کا جھنجھنا دے کر گلے میں احتجاج کی گھنٹی باندھ کر کہہ دیا کہ جاکر اس زمین پر احتجاج کرو جو زمین پہلے…
فیض محمد گبول کے فرزند مراد گبول بحریہ ٹاؤن کی قبضہ گیری کے خلاف عدالت پہنچ گئے
اپنی زمین اور دھرتی کی حفاظت کے لیے بحریہ ٹاؤن کراچی کی قبضہ گیری کے خلاف ڈٹ کر مزاحمت کا استعارہ بن جانے والے فیض محمد گبول کے فرزند مراد گبول بحریہ ٹاؤن کی قبضہ گیری کے خلاف عدالت پہنچ گئے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف ايڈوکیٹ کاظم حسين مهيسر CP No.…