اپنی ہنسی کے باعث ﻻﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﻤﺰ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﮐﺎﻣﯿﮉﯾﻦ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﭼﻞ ﺑﺴﺎ
ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻨﻔﺮﺩ اور ہنسا دینے والی ﮨﻨﺴﯽ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺩُﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﻻﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﺰﺍﺣﯿﮧ ﻣﯿﻤﺰ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﮐﺎﻣﯿﮉﯾﻦ ﺍﺳﭩﺎﺭ 65 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋُﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺩُﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺭﺧﺼﺖ ﮨﻮ گیا ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﺴﭙﺎﻧﻮﯼ ﮐﺎﻣﯿﮉﯾﻦ ﺍﺳﭩﺎﺭ ﺟﻮﺁﻥ ﺟﻮﯾﺎ ﺑﻮﺭﺟﺎ، جسے ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﻝ ﺭﯾﺴﭩﺎﺱ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ…
ﺭﻭﺯﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻋﻼﺝ
ﺭﻭﺯﮮ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻋﻼﺝ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﮐﮯ ﺍٓﺗﮯ ﮨﯽ گیارہ ﻣﮩﯿﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﻨﯽ ﺭﻭﭨﯿﻦ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺑﺪﻝ جانے کے باعث ﮐﭽﮫ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺭﻭﺯﮦ ﺍﻓﻄﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﻗﺒﻞ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﺭﮨﻨﮯ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ ﺳﮯ ﻧﺎ ﺻﺮﻑ ﻣﻮﮈ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﻏﺼﮧ ﺑﮭﯽ ﺍٓﻧﮯ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ…
چھٹی حِس پر نئی تحقیق سامنے آ گئی
امریکی محققین نے ایک تحقیق میں معلوم کیا ہے کہ چھٹی حِس دماغ کے اندرونی حصے میں ہوتی ہے اور خطرے کے وقت متحرک ہو جاتی ہے اگرچہ چھٹی حس کے بارے میں ابھی تک کوئی تحقیق اپنے منطقی انجام کو نہیں پہنچی، تاہم ایک حالیہ ریسرچ اسٹڈی سے محققین نے یہ نتیجہ اخذ کیا…
پندرہ اور ساڑھے سات ہزار روپے والے انعامی بونڈز ختم!
حکومت نے فیٹف (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پوری کرنے کے سلسلے میں ساڑھے سات ہزار اور پندرہ روپے مالیت کے انعامی بونڈز ختم کر دہے ہیں اور عوام کو بانڈز کی واپسی کے لیے 31 دسمبر تک مہلت دے دی ہے اطلاعات کے مطابق حکومت کی جانب سے دو نوٹیفکیشن جاری کیے گئے…
واپس آ جاؤ، فضل الرحمٰن. بلکل بھی نہیں، اے این پی.
کثیر الجماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے پیپلزپارٹی اور اے این پی کو اتحاد میں واپسی کی دعوت کے باوجود اے این پی نے اپنے فیصلہ پر قائم رہتے ہوئے پی ڈی ایم میں واپس نہ جانے کا کہہ دیا ہے…
بشیر میمن کے بیٹے کی فیکٹری پر پی ایس کیو سی کا چھاپہ
پاکستان اسٹینڈرڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے) نے سندھ کے ضلع شہداد پور میں سانگھڑ و شہدادپور روڈ پر واقع ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کے بیٹے کی گھی فیکٹری پر چھاپہ مارا اور کوالٹی چیک کرنے کے ساتھ لائسنس سے متعلق ریکارڈ طلب…
سوا دو کروڑ سالہ سفر کے بعد زمین تک پہنچنے والا شہاب ثاقب
انسانی تاریخ میں شاید پہلی بار کسی شہابِ ثاقب کے زمین پر گرنے سے قبل اس کے راستے کو دیکھا گیا ہے، جس نے زمین پر گرنے سے قبل لگ بھگ سوا دو کروڑ میل کا سفر طے کیا ہے اس کا نام 2018ع ایل اے رکھا گیا ہے، جو 2 جون 2018ع کو زمین…
قابض بحریہ ٹاؤن کی پشت پناہ پولیس کے ہاتھوں فیض محمد گبول کا بیٹا گرفتار
آج تیسرا دن ہے جب بحریہ ٹاؤن مختلف زمینوں پر قبضہ کرنے کے لیئے اپنے لشکر لے کر پہنچ رہا ہے.. آج صبح دیھ کاٹھوڑ میں سابق ڈسٹرکٹ کاؤنسلر داد کریم بلوچ کی زمینوں پر بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ اپنے سیکڑوں گارڈز پولیس کی نفری کے ساتھ سیکڑوں ہیوی مشینریز کے ساتھ…