ﯾﻮﮐﺮﯾﻦ ﺗﻨﺎﺯﻉ: ﻧﯿﭩﻮ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﺁﻣﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ، ﺟﻨﮓ کے بادل منڈلانے لگے
یوﮐﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻃﺮﻑ ﺭﻭﺱ ﮐﯽ ﺳﺮﺣﺪﻭﮞ کے ﻗﺮﯾﺐ نیٹو افواج ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ہیں، ﺗﻮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺭﻭﺱ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﻮﺟﯿﮟ ﺳﺮﺣﺪ ﭘﺮ ﻟﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ، ایسے میں ﺭﻭﺱ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﻮﮐﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﭩﻮ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﮐﯽ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ ﺧﻄﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﻦ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﺒﻮﺗﺎﮊ ﮐﺮﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮞ ﻋﺮﺏ ﻧﺸﺮﯾﺎﺗﯽ…
پولیس نے اچانک کراچی کے کئی تجارتی مراکز بند کرا دیٸے
کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کورونا ایس او پیز کے نام پر تجارتی مراکز کو بند کرانا شروع کر دیا ہے، جب کہ تاجروں کی مزاحمت پر کئی بازاروں میں تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کے واقعات بھی پیش آئے ہیں کراچی تاجر اتحاد کے نائب صدر رانا اکرم کا کہنا ہے کہ…
دھوپ سے کورونا وائرس کا خاتمہ: سابقہ اندازوں سے 8 گنا تیز رفتار
کورونا کے بارے میں عوامی سطح پر تو تکے ہی مارے جاتے ہیں لیکن سائنسی تحقیق کا حال بھی کچھ ایسا حوصلہ افزا نہیں. حال ہی میں ماہرین کی ایک عالمی تحقیقی ٹیم نے کہا ہے کہ دھوپ سے کورونا وائرس کا خاتمہ ہمارے سابقہ اندازوں کے مقابلے میں 8 گنا زیادہ تیزی سے ہوتا…
ﭼﯿﻨﯽ ﻣﺎﻓﯿﺎ کی لوٹ مار، ﻣﺰﯾﺪ 392 ﺑﮯ ﻧﺎﻣﯽ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭩﺲ، 622 ﺍﺭﺏ ﮐﯽ ﭨﺮﺍﻧﺰﮐﺸﻨﺰ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ
جو بھی آیا، غریب کے جسم سے خون کی بوند بوند نچوڑ کر چلتا بنا.. کتنے اسکینڈل سامنے آئے، کتنے ریفرنس داخل ہوئے لیکن نتیجہ ہر مجرم کی ضمانت پر رہائی اور پھر مقتدر قوتوں سے مکمکے پر آزادی کی صورت ہی نکلا.. اس ملک کے ساہوکاروں کی بھاری اکثریت غریبوں کی جیبوں…
حیرت انگیز، ناقابل یقین اور ریکارڈ ساز چوبیس منٹ تینتیس سیکنڈ
یہ کہانی ہے حیرت انگیز، ناقابل یقین اور ریکارڈ ساز چوبیس منٹ اور تینتیس سیکنڈز کی، جو محض کہانی نہیں بلکہ ایک جیتی جاگتی حقیقت ہے عام انسان صرف دو منٹ بھی سانس نہیں روک سکتا، لیکن کیا آپ اس بات پر یقین کریں گریں گے کہ کروشیا کے 54 سالہ غوطہ خور، بودیمیر…
پالک کے پتوں میں مصنوعی گوشت ’اُگانے‘ کی تیاری
امریکی سائنسدانوں نے پالک کے پتے استعمال کرتے ہوئے مصنوعی گوشت بنانے کی ایک نئی ٹیکنالوجی پیش کی ہے، جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ ممکنہ طور پر زیادہ بہتر اور ماحول دوست ثابت ہو سکتی ہے واضح رہے کہ مصنوعی گوشت پر گزشتہ ستر سال کے طویل عرصے سے تحقیق…
ﺧﯿﺒﺮﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ، ﻣﺤﺴﻦ ﺩﺍﻭﮌ ﮐﺎ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻞ
رکن ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﺤﺴﻦ ﺩﺍﻭﮌ ﻧﮯ ﺻﻮﺑﮧ ﺧﯿﺒﺮﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﻣﯿﻢ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍٓﺋﯿﻨﯽ ﺗﺮﻣﯿﻢ ﮐﺎ ﺑﻞ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ محسن داوڑ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺻﻮﺑﮧ ﺧﯿﺒﺮﭘﺨﺘﻮﺍ ﮐﻮ ﮐﮯ ﭘﯽ ﯾﺎ ﮐﮯ ﭘﯽ ﮐﮯ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﺻﻮﺑﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﭘﺨﺘﻮﻧﺨﻮﺍ ﺭﮐﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﻣﻤﻠﮑﺖ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﺍﻣﻮﺭ اور پی ٹی آئی رہنما…
گوگل کا کوکیزکی جگہ ’FLoC‘ متعارف کرانے کا فیصلہ
گوگل نے کوکیز کی جگہ ’FLoC‘ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے ٹیکنالوجی کے دیو گوگل نے اپنے ویب براؤزر ’کروم ‘ میں تھرڈ پارٹی کوکیز سپورٹ کے خاتمے پر کام شروع کر دیا ہے رواں سال کے اختتام تک کروم براؤزر اشتہاری نیٹ ورکس کو آپ کے کمپیوٹرز، اسمارٹ فونز اور…