ہم نہیں سدرھیں گے، پی ایف ایف نے فیفا کی ڈیڈ لائن ہوا میں اڑا دی
پاکستان فٹبال کا تنازع جوں کا توں برقرار ہے، جب کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی طرف سے فیفا کی ڈیڈ لائن ہوا میں اڑا دی گئی اشفاق گروپ نے ہفتے کو پی ایف ایف کے لاہور میں قائم ہیڈ کوارٹرز سے فیفا کی نامزد نارملائزیشن کمیٹی کو بے دخل کرتے ہوئے…
ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی، ﺑﯽ ﺍﯾﺲ ﺳﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ ﻓﺎﺭﻡ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ کے بارے میں اہم اعلان
ﻧﺎﻇﻢ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﺟﺎﻣﻌﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺳﯿﺪ ﻇﻔﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺑﯽ ﺍﯾﺲ ﺳﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ ﻓﺎﺭﻡ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﺳﯿﻊ کے متعلق اہم اعلان کیا ہے اعلان ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﯽ ﺍﯾﺲ ﺳﯽ (ﭘﺎﺱ) ﺳﺎﻝ ﺍﻭﻝ، ﺩﻭﺋﻢ ﺍﻭﺭ کمبائنڈ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﯽ ﻓﺎﺭﻡ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ 7 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﺗﮏ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﺑﯽ…
ان شیطانی جوتوں میں انسانی خون موجود ہے..
مشہورِ زمانہ جوتے بنانے والی کمپنی نے ایک امریکی ریپر گلوکار پر مقدمہ کیا ہے جس نے انسانی لہو کے حامل انتہائی متنازعہ جوتے متعارف کرائے ہیں اور ان پر کئی شیطانی علامات بھی بنائی گئی ہیں بروکلِن میں آرٹ کلیکٹر کمپنی ایم ایس سی ایچ ایف نے اسے ’شیطانی…
ٹک ٹاک پر پابندی لگادو، پابندی ہٹا دو کا کھیل ہنوز جاری
گذشتہ ماہ پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے بعد اب اسے دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی ہے پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپلوڈ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، ڈی جی پی ڈی اے، ڈائریکٹر لیگل پی ٹی اے، پی ٹی اے…
رمضان میں عمرہ زائرین کو کورونا ویکسین لگانے کی ضرورت نہیں، سعودی عرب
سعودی حکومت نے رمضان میں عمرہ کے لیے آنے والے معتمرین کو کورونا ویکسین لگوانے سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے تمام زائرین، جو رمضان میں عمرہ کرنا چاہتے ہیں، انہیں ویکسین…
ٹافی لے لو، ﻣﻔﺘﺎﺡ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ کی انوکھی انتخابی مہم
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نوﻥ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻣﻔﺘﺎﺡ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ کراچی کے حلقے ﺍﯾﻦ ﺍﮮ 249 ﮐﯽ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﯽ ﻣﮩﻢ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭨﺎﻓﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ کا انوکھا طریقہ اختیار کیا گیا ہے، ﺟﻮ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﺧﻮﺏ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﻔﺘﺎﺡ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﮐﯽ ﺍﺱ ﻣﮩﻢ ﭘﺮ جہاں ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺣﻠﻘﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺧﻮﺷﮕﻮﺍﺭ…
ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ: ﻟﻮﮈ ﺷﯿﮉﻧﮓ کے خلاف ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭ ﺳﺮﺍﭘﺎ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ بن کر سڑکوں پر نکل آئے
ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻃﻮﯾﻞ ﻟﻮﮈ ﺷﯿﮉﻧﮓ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﻧﮑﻞ ﺍٓﺋﮯ اور ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ کم از کم بیس ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻗﻮﻣﯽ ﺷﺎﮨﺮﺍﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﺠﻠﯽ ﮐﯽ ﻃﻮﯾﻞ ﻟﻮﮈ ﺷﯿﮉﻧﮓ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺯﻣﯿﻨﺪﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﻮﺋﭩﮧ ﮐﻮ ﺩﻭﺳﺮﮮ…
چند لمحوں کی خوشیاں.. بیس ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﭘﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯽ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ
ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻠﯽ ﻓﻮﺝ ﮐﯽ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﻭ ﺑﻨﺪ ﮐﯽ ﺻﻌﻮﺑﺘﯿﮟ ﺟﮭﯿﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻓﻠﺴﻄﯿﻨﯽ ﻣﺠﺪ ﺑﺮﺑﺮ ﮐﻮ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻠﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﻧﮯ رہا ہونے کے بعد چوبیس ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 45 ﺳﺎﻟﮧ ﻣﺠﺪ ﺑﺮﺑﺮ ﮐﯽ بیس ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ…