ﮨﻨﮉﺍ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﯾﺎﻣﺎﮨﺎ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺷﺮﺑﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
ﺍﭨﻠﺲ ﮨﻨﮉﺍ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻮﭨﺮ سائیکلوں ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﮐﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﮯ ﻣﺤﺾ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﯾﺎﻣﺎﮨﺎ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺋﯿﮏ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﯾﺎﻣﺎﮨﺎ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻠﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ سات ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﺗﮏ کا ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ…
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﻧﮯ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ سید ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﻧﮯ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﮐﮯ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ﺍﻧﭩﺮﺳﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﻦ ﺍﻟﺼﻮﺑﺎﺋﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ،…
شکر بچوں کی دماغی نشوونما کے لیے میٹھا زہر ثابت ہو سکتی ہے
دکانوں اور اسٹورز میں سجی رنگ برنگی ٹافیاں اور مشروبات بچوں کو اپنی طرف لبھاتی ہیں اور وہی ان کے دماغ کی دشمن بھی ہوسکتی ہیں بچے اندھا دھند میٹھا کھاتے ہیں، جس سے وہ موٹاپے اور دل کی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں، لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ اس سے ان کی…
صاحب کے لیے ایک وزارت خزانہ لاؤ، صاف بوٹی، مصالحہ مار کے.. شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کروا کے وزیر خزانہ بنانے پر غور
شوکت ترین کو وزارت خزانہ میں اہم ذمے داری دینے پر غور شروع کردیا گیا ہے اطلاعات کے مطابق باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کروا کر مستقبل کا وزیر خزانہ بنانے پر غور شروع کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ شوکت ترین کو وزیر اعظم نے پہلے بھی…
گرمی کی گرما گرمی، کراچی میں ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری
گرمی نے آتے ہی اپنے تیور دکھانے شروع کر دیے ہیں، محکمۂ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے ہیٹ ویو کی دوسری ایڈوائزری جاری کر دی ہے شہر میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شہر کا درجۂ حرارت 41 سے 42 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے، جب…
سندھ حکومت آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر سے کس بات پر ناراض ہوئی؟
اطلاعات ہیں کہ سندھ حکومت آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر سے ناراض ہو گئی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ نے اظہار ناراضگی کیا ہے کہ آئی جی سندھ مشتاق مہر نے براہ راست وفاقی حکومت کو خط کیوں لکھا بتایا گیا ہے کہ صوبائی محکمۂ داخلہ نے آئی جی پولیس مشتاق احمد مہر کو خط…
بہت دیر کی مہرباں… سندھ حکومت کی بارش متاثرین میں چار ارب روپے تقسیم کرنے کی منظوری
گزشتہ سال 2020ع میں ہونے والی بارش سے تباہی کے نقصانات سے متعلق سندھ حکومت نے متاثرین میں چار ارب روپے تقسیم کی منظوری دیتے ہوئے رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں پیش کر دی سندھ ہائی کورٹ میں 2020ع میں ہونے والی بارش سے تباہی کے نقصانات سے متعلق سندھ حکومت نے چار…
شاہنواز ڈاﮬﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻧﺌﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﭘﺮ ﻣﺪﺍﺣﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻟﭽﺴﭗ ﮐﻤﻨﭩﺲ، مقبولیت میں اضافہ
ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﺎ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭨﯿﺴﭧ ﺍﺳﮑﻮﺍﮈ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاﮬﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﺳﺎﺗﮭﯽ ﺑﻮﻟﺮﺯ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺍﯾﮏ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ہے، ﺟﺲ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻣﺪﺍﺡ ﺩﻟﭽﺴﭗ تبصرے ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺷﺎﮨﻨﻮﺍﺯ ڈاﮬﺎﻧﯽ ﻧﮯ ﻧﺴﯿﻢ ﺷﺎﮦ، ﺷﺎﮨﯿﻦ ﺷﺎﮦ ﺍٓﻓﺮﯾﺪﯼ، ﺍﺭﺷﺪ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﺣﺎﺭﺙ ﺭﺅﻑ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ﺍﯾﮏ…