انڈس ڈیلٹا تحفظ سیمینار، شرکا کا انڈس رائٹس ایکٹ سے متعلق قانون سازی کا مطالبہ
فشر فوک فورم نے مطالبہ کیا ہے کہ انڈس رائٹ ایکٹ 2019ع پر سندھ اسمبلی میں قانون سازی کی جائے، تاکہ دریائے سندھ کی حفاظت کی جا سکے۔ یہ مطالبہ فشر فوک فورم کی طرف سے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں "دریائے سندھ اور ڈیلٹا پر شخصی حقوق” کے موضوع…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﺎﺭﮔﭧ ﮐﻠﻨﮓ، ایم کیو ایم ﻟﻨﺪﻥ ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻟﯿﮉ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺭﯾﻨﺠﺮﺯ
ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪﮪ ﺭﯾﻨﺠﺮﺯ ﻧﮯ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﻟﻨﺪﻥ ﮐﯽ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺭﮐﻦ ﮐﮩﮑﺸﺎﮞ ﺣﯿﺪﺭ ﮐﯽ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﭨﺎﺭﮔﭧ ﮐﻠﺮ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭘﯿﺶ کی ہے، جس میں ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﯿﻢ ﮐﮩﮑﺸﺎﮞ ﺣﯿﺪﺭ کو ﭨﺎﺭﮔﭧ ﮐﻠﻨﮓ ﮐﯽ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﺪﺍﯾﺎﺕ ﺩیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے تفصیلات کے مطابق…
ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﻭﮦ تو ﺑﮑﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ، ﺻﺎﺩﻕ ﺳﻨﺠﺮﺍنی ﮐﯽ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﻟﯿﮏ
ﭼﺌﯿﺮﻣﯿﻦ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺻﺎﺩﻕ ﺳﻨﺠﺮﺍﻧﯽ ﮐﯽ 2018ع ﮐﯽ ﻣﺒﯿﻨﮧ وڈﯾﻮ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﻭﺍﺋﺮﻝ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﻭڈﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺻﺎﺩﻕ ﺳﻨﺠﺮﺍﻧﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ کہہ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﻗﺴﻢ ﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﺎ…
ﺣﺎﻻﺕ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ
سندھ کے صوبائی ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ و محنت ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻻﮎ ﮈﺍﻭٔﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ، ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﻮﮔﯽ ﮐﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻭﻗﺖ ﭘﺮ ﮨﻮﮞ نجی ٹی وی چینل ﮐﮯ ایک ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ…
بھارت، مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی نامعلوم افراد کی طرف سے کیے گئے ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئی ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینرجی پر حملہ گزشتہ روز اس وقت ہوا جب وہ ریاستی انتخابات کے لیے کاغذات…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد ایک بار ﭘﺎﺑﻨﺪﯾﺎﮞ ﺳﺨﺖ کر دی گئیں
ملک ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ کے کیسز میں اضافے کے رجحان کے بعد ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ایک مرتبہ پھر ﭘﺎﺑﻨﺪﯾﺎﮞ ﺳﺨﺖ ﮐﺮﺩﯼ ﮨﯿﮟ تفصیلات کے مطابق ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﺍﯾﻨﮉ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﺳﯿﻨﭩﺮ (ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ) ﻧﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺭﺍﺕ 10 ﺑﺠﮯ ﺗﮏ، ﻣﺰﺍﺭ، ﺷﺎﺩﯼ ﮨﺎﻟﺰ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﯿﻤﺎ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ 300…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ میں ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯽ ﻣﺎﮨﺎﻧﮧ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ دس ﻻﮐﮫ ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ ﮐﺮ ﮔﺌﯽ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻧﺰ ﮐﯽ ﺻﻨﻌﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﻮﺭﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻠﺪ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻓﻮﻧﺰ ﺑﺮﺍٓﻣﺪ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ، ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﺳﯿﺴﺮﯾﺰ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ ﺍﻧﺠﯿﻨﺌﺮﻧﮓ ﮈﯾﻮﯾﻠﭙﻤﻨﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ تین ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ…
پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک ایپ پر پابندی لگا دی
پشاور ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک ایپ پر پابندی عائد کرتے ہوئے آج سے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈی جی پی ٹی اے، ڈپٹی اٹارنی جنرل، درخواست گزار وکیل نازش مظفر اور سارہ علی عدالت…