اب لانگ مارچ ہوگا، پی ڈی ایم کا اعلان
حکومت مخالف تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کنوینر احسن اقبال کی زیرصدارت ہوا اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ ہم نے جنوری کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی طرف…
بلوچستان اور بالائی سندھ کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، تاہم بلوچستان اور بالائی سندھ کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع…
زکام کی موثر نئی ویکسین کی پہلی انسانی آزمائش کی کامیابی کا دعویٰ
سائنسدانوں نے موسمی زکام سے بچانے کے لیے نئی ʼیونیورسل فلو ویکسین` کی پہلے مرحلے کی طبّی آزمائشوں میں کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بعد وہ اسے دوسرے مرحلے کی طبّی آزمائشیں شروع کرنے کی تیاریوں میں مصروف رہے ہیں واضح رہے کہ زکام کے وائرس یعنی…
کورونا وائرس کے باوجود اسکولوں کو کھولا جائے: یونیسیف کی اپیل
یونیسیف کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اسکولوں کی جبری بندش کی وجہ سے عالمی تعلیمی بحران پیدا ہوگیا ہے، لہٰذا اسکولوں کو کھول دینا چاہیے تفصیلات کے مطابق یونیسیف جرمنی کی پریس آفیسر کرسٹینے کاہمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس…
اعتزاز احسن باقاعدہ پی ٹی آئی جوائن کر لیں، نون لیگی رہنما محمد زبیر
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ نونﻥ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ اور سابق گورنر سندھ ﻣﺤﻤﺪ ﺯﺑﯿﺮ ﻧﮯ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ہے ﺍﺳﯽ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﯿﮕﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻣﺤﻤﺪ ﺯﺑﯿﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﯾﮏ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ…
ﭨﯿﮑﺲ ﮔﻮﺷﻮﺍﺭﮮ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ کے لیے ایف بی آر کی ﮨﺪﺍﯾﺖ
ﻓﯿﮉﺭﻝ ﺑﻮﺭﮈ ﺍٓﻑ ﺭﯾﻮﻧﯿﻮ (ﺍﯾﻒ ﺑﯽ ﺍٓﺭ) ﻧﮯ ﭨﯿﮑﺲ ﮔﺰﺍﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ نیا ﺍﻋﻼﻣﯿﮧ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﻒ ﺑﯽ ﺍٓﺭ ﮐﮯ ﺍﻋﻼﻣﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﭨﯿﮑﺲ ﮔﺰﺍﺭ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﺷﺪﮦ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﺭﯾﭩﺮﻧﺰ ﺟﻤﻊ ﮐﺮا سکتے ہیں ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ﭨﯿﮑﺲ ﮔﺰﺍﺭ ﺟﺘﻨﺎ ﺟﻠﺪ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﭨﯿﮑﺲ…
اسمبلیوں سے استعفے، کچھ نے دے دیا کچھ کا انکار اور حکومت سے رابطہ، 150 استعفے ناکافی، اعتزاز. صورتحال دلچسپ ہو گئی
اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں جے یو آئی اور مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے ارکان اسمبلی کی جانب سے اپنی پارٹی قیادت کو استعفے جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے مسلم لیگ نون سندھ سے پہلے استعفے کا اعلان مخصوص نشست پر منتخب رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوہستانی نے…
ایپل کا ہیڈفون، آئی فون سے بھی مہنگا!
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے اپنے نئے وائرلیس ایئرپوڈز کا اعلان کر دیا ہے، جو درحقیقت آئی فون کے کئی ماڈلوں سے بھی مہنگے ہیں تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ایپل نے وائرلیس ایئرپوڈ میکس کا اعلان کیا ہے، جس کی قیمت 549 ڈالرز رکھی گئی ہے جو اس کمپنی کے کئی…