سرمایہ دارانہ ہوس، اب پیٹرولیم اور سونے کی طرح پانی کی بھی ’عالمی تجارت‘ ہوگی!
یہ شیطانی دماغ رکھنے والے کسی سرمایہ دار کی ہی کارستانی ہے کہ قدرت کی مفت ملنے والی پانی جیسی نعمت کو بھی اس نے بوتل میں بند کرکے بیچنا شروع کر دیا، یہ سرمایہ داروں کی بے پناہ لالچ اور سرمایہ کی نہ مٹنے والی بھوک کی ایک مثال ہے. اب خبر یہ سامنے…
کراچی میں ٹھنڈ بڑھ گئی، درجۂ حرارت مزید گرنے کا امکان
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سردی کی حالیہ لہر کے باعث ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہو گیا جب کہ محکمۂ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سردی کی نئی لہر کی…
گوگل نے "ﺟﯽ ﻣﯿﻞ” میں ﻣﺰﯾﺪ ﺑﮩﺘﺮی لانے کے لیے کیا اقدامات کیے؟
گوگل کمپنی نے ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ سب سے ﻣﻘﺒﻮﻝ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﯼ ﻣﯿﻞ ﺳﺮﻭﺱ ’ﺟﯽ ﻣﯿﻞ‘ کو ﻣﺰﯾﺪ ﺑﮩﺘﺮ بنانے کے لیے اب نئے اقدامات اٹھائے ہیں تفصیلات کے مطابق ﮔﻮﮔﻞ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﻼﮒ ﭘﻮﺳﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﯽ ﻣﯿﻞ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ اپنے ﺍﻋﻼﻥ میں ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ‘ﺟﯽ ﻣﯿﻞ’ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﻣﺎئکرو ﺳﺎﻓﭧ ﺍٓﻓﺲ ﮐﺎ…
ﺑﺎﺑﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭨﯽ20 ﺳﯿﺮﯾﺰ ﺳﮯ آؤٹ
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ قومی ﮐﺮﮐﭧ ٹیم ﺍﻧﺠﺮﯾﺰ کے ﮔﮭﯿﺮے میں آ گئی ہے، جس کی وجہ سے ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ کو ٹی20 سیریز میں ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺑﺎﺑﺮ ﺍﻋﻈﻢ سے ہاتھ دھونے پڑ گئے ہیں تفصیلات کے مطابق ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺑﺎﺑﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﺎ ﺩﺍﺋﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﺎ ﺍﻧﮕﻮﭨﮭﺎ ﻓﺮﯾﮑﭽﺮ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ کی وجہ سے ﺑﺎﺑﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﯿﻮﺯﯼ…
ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺎﻟﻔﯿﻦ ﻣﯿﮟ شدید ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭨﺮﻣﭗ کے ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ کی طرف سے ﻣﻈﺎﮨﺮﮮ کیے گئے. اس موقع پر ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺎﻟﻔﯿﻦ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﭘﺮ شدید ﺟﮭﮍﭘﯿﮟ بھی ہوئیں امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جھڑپوں میں کم از کم چار ﺍﻓﺮﺍﺩ ﭼﺎﻗﻮ لگنے سے ﺯﺧﻤﯽ ہوئے، ﺟﺒﮑﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮔﻮﻟﯽ…
کسان مودی سرکار کے سامنے ڈٹ گئے، احتجاج میں مزید شدت لانے کا اعلان
بھارت میں کسانوں نے احتجاج سے دستبردار ہونے اور جھکنے کے بجائے، مودی سرکار کے متعارف کرائے گئے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف اپنے احتجاج میں مزید شدت پیدا کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس ضمن میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق بھارت میں مودی سرکار کی متنازعہ زرعی…
حکومت نے سال 2021ع کے لیے عام چھٹیوں کا اعلان کر دیا
حکومت نے سال 2021ع کے لیے عام چھٹیوں کا اعلان کر دیا سال 2021ع کے لیے وفاقی حکومت نے عام اور اختیاری چھٹیوں کی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز وزارت داخلہ کی جانب سے تعطیلات کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے. جاری کردہ…
ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ
ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺭﻭﺡ ﺍﻟﻠﮧ ﺯﻡ ﮐﻮ پھانسی دے دی گئی ہے، ان پر 2017ع ﻣﯿﮟ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺗﺸﺪﺩ ﭘﮭﯿﻼﻧﮯ کا الزام تھا اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺳﺎﻝ 2017ع ﻣﯿﮟ ﻣﻠﮏ ﮔﯿﺮ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﯽ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺍﻓﺰﺍﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮨﮯ…