ماؤنٹ ایورسٹ مزید اونچا ہوگیا!
چین اور نیپال کی جانب سے جاری کردہ ایک مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ، جسے ’کوہِ چومولانگما‘ بھی کہا جاتا ہے، ہماری سابقہ پیمائشوں کے مقابلے میں بھی زیادہ بلند ہو گیا ہے، جس کی تازہ اونچائی 8848.86 میٹر رکارڈ کی گئی ہے واضح رہے کہ ماؤنٹ…
دو سالہ ڈگری اور ماسٹرز پروگرام کا خاتمہ، کراچی یونیورسٹی نے ایچ ای سی کا فیصلہ مسترد کردیا
کراچی یونیورسٹی نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کی جانب سے دو سالہ گریجویشن اور ماسٹرز پروگرام ختم کرنے کے فیصلے کو یکسر مسترد کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ کے دارالحکومت کراچی میں واقع سندھ کی ایک بڑی یونیورسٹی جامعہ کراچی نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن کی جانب سے دو…
سندھی، ڈیجیٹلائزیشن کے لئے منتخب ہونے والی پاکستان کی پہلی زبان
سندھی ثقافت کا دن منانے کی ایک اور وجہ بھی ہے۔ وہ یہ کہ اس سال مئی میں، سندھی زبان نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی اور گوگل کے مشترکہ منصوبے "یونیورسل ڈپینڈینسیز” کے تحت ڈیجیٹلائزیشن کے لئے منتخب ہونے والی پاکستان کی پہلی زبان بن کر ایک تاریخی سنگ میل…
پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس، نون لیگی ممبران اسمبلی کی جانب سے قائدین کو اپنے استعفے بھجوانے کا سلسلہ شروع
حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو استعفے جمع کروانے کی تجویز دے دی ہے باوثوق ذرائع کے مطابق نوازشریف نے تجویز کیا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اپنے ارکان…
اینڈرائڈ موبائل صارفین کے لیے گیارہ اپیلیکیشنز خطرناک قرار
سائبر ماہرین نے اینڈرائڈ موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کو گیارہ ایپلی کیشنز کے استعمال کے حوالے سے خبردار کیا ہے ماہرین کے مطابق گیارہ مشہور ایپس، جن میں ’وائبر‘ اور ’بکنگ‘ سمیت دیگر ایپس شامل ہیں، کا استعمال خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ماہرین کا کہنا…
ﻟﻔﻆ “ﺍﭼﮭﺎ“ ﮐﯿﻤﺒﺮﺝ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ
ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ’ ﮐﯿﻤﺒﺮﺝ ‘ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﺩﻭ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ استعمال ہونے ﻭﺍﻻ ﻟﻔﻆ ”ﺍﭼﮭﺎ“ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ لفظ ”ﺍﭼﮭﺎ“ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﮯ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺟﻤﻠﮯ ﮐﻮ…
ٹھگس آف ہندوستان ، نوسربازوں نے تاجر کو معمولی بلب 9 لاکھ روپے میں بیچ دیا
بھارتی نوسربازوں نے تاجروں کو معمولی بلب 9 لاکھ روپے میں فروخت کر دیا بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی ریاست اترپریش کے شہر بریلی میں تاجروں کو جعل سازی کے ذریعے معمولی بلب 9 لاکھ روپے میں فروخت کرنے والے تین ملزمان کو پولیس نے دھر لیا ہے…
کراچی اور لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ ہو گئی
کراچی کی فضا دوبارہ خطرناک حد تک آلودہ ہو گئی، رات گیارہ بجے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی چوتھے نمبر پر تھا گذشتہ شب ایک مرتبہ پھر شہر کی فضا خطرناک حد تک آلودہ رہی، دنیا بھر کے آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی کے ساتھ ساتھ ملک کے ایک اور…