بھارت میں پُراسرار بیماری پھیلنے لگی، ایک ہلاک 400 ہسپتال میں داخل
بھارت میں پُراسرار بیماری سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جب کہ 400 افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جن میں 200 کے قریب بچے شامل ہیں تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک پراسرار بیماری پھیلنے…
ٹِک ٹاک کی طرف سے ویڈیو کا دورانیہ بڑھانے کا واضح امکان
انتہائی مؤقر ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ٹک ٹاک انتظامیہ ویڈیو کا دورانیہ تین گنا بڑھا کر اسے تین منٹ تک کرنے پر غور کر رہے ہیں اس فیصلے کے متعلق تجزیہ کاروں نے خیال ظاہر کیا ہے کہ یہ ویڈیو سے رقم کمانے یعنی مونیٹائزیشن کی جانب ایک قدم بھی…
بابر اعظم پر سنگین الزامات لگانے والی لڑکی پر قاتلانہ حملہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر جنسی ہراسگی کا سنگین الزام عائد کرنے والی لڑکی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے تاہم وہ حملے میں محفوظ رہی تفصیلات کے مطابق حامزہ مختار نامی لڑکی پر کاہنہ کے قریب حملہ ہوا، اتوار کو 8 بجے کے قریب حامزہ کی گاڑی پر دو نامعلوم…
چاند کے مدار میں چین کی چاند گاڑی اور گردشی ماڈیول کے خودکار ملاپ کا تاریخ ساز لمحہ
چاند کی طرف بھیجے گئے تازہ ترین چینی خلائی مشن ’چانگ ای-5 کے دو حصوں یعنی ’آربٹر‘ اور ’ایسینڈر‘ نے چاند کے گرد مدار میں تیزی سے چکر لگاتے ہوئے خودکار انداز سے آپس میں کامیابی سے جڑ کر ایک نیا ریکارڈ بنا دیا ہے تفصیلات کے مطابق یہ انسانی تاریخ میں پہلا…
ایران کی سابق نائب صدر کو جاسوسی کے الزام میں ڈھائی سال قید کی سزا
سابق ایرانی نائب صدر اور موجودہ صدر حسن روحانی کی معاون خصوصی شھیندخت مولاوردی کو ملکی راز افشا کرنے کے الزام میں تیس ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے تفصیلات کے مطابق ایران کی ایک عدالت نے ملک کے اہم راز غیر ملکی طاقتوں کو فراہم کرنے اور ایران کی جمہوری…
فلم کیدارناتھ کے ہدایت کار کا سشانت سنگھ کے حوالے سے نیا انکشاف
ہندستانی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے حوالے سے بہت کچھ لکھا اور بولا جاچکا ہے. اس کیس نے بالی ووڈ اندسٹری کا بدنما چہرہ بھی نے نقاب کردیا ہے اب تک سامنے آنے والے حقائق سے جہاں ایک طرف اس کیس سے انڈسٹری سے وابستہ لوگوں…
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﻠﮏ ﮔﯿﺮ ﻣﮩﻢ ﭼﻼﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺧﺎﺗﻤﮯ ﮐﮯﻟﯿﮯ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﮩﻢ ﭼﻼﺋﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ، ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﮈﺭﮒ ﺁﺋﺲ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﻓﺴﻮﺳﻨﺎﮎ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ، ﻣﻨﺸﯿﺎﺕ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﻗﺎﺗﻞ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ ﮐﺮﭘﺸﻦ ، ﺫﮨﻨﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﺻﻮﻝ ﮐﯽ ﺗﺒﺎﮨﯽ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﻮﺟﺐ ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ…
گڈاپ میں ناراتھر کی پہاڑی کے تاریخی مقام پر یوم سندھی ثقافت کی شاندار تقریب کا انعقاد
پورے سندھ کی طرح آج ملیر میں بھی یوم سندھی ثقافت جوش و خروش سے منایا گیا، زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں، بزرگوں اور بچوں نے اجرک، سندھی ٹوپی اور سندھی ثقافتی لباس میں جلوس نکالے. ملیر کی فضا جیئے سندھ، جیئے سندھی بولی اور جیئے سندھی…