ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﮐﺎ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﮨﺸﻤﻨﺪ ﻃﻠﺒﺎﺀ ﮐﻮ ﻣﺸﻮﺭﮦ
ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻭ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ کے وفاقی وزیر ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻓﻮﺍﺩ ﺣﺴﯿﻦ ﻧﮯ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﺎلجوں ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﻨﺪ ﻃﻠﺒﺎء ﮐﻮ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﯼ کیے ﮔﺌﮯ اپنے ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﮉﯾﮑﻞ ﮐﺎلجوں ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮯ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﻨﺪ ﻃﻠﺒﺎﺀ ﮐﻮ ﻣﺸﻮﺭﮦ…
ﺑﻼﻭﻝ وسان ﮐﻮ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﯽ ﮔﻮﻟﯿﺎﮞ ﮐﮭﻼ ﮐﺮ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺎ، قاتل دوستوں کا ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ
وزير اعلیٰ سندھ کے مشیر خاص حاجی نواب وسان کے بانجھے اور ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮ ﺑﻼﻭﻝ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﻧﮯ ﻭﺍﺭﺩﺍﺕ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ تفصیلات کے مطابق ﺍﯾﺲ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﺧﯿﺮﭘﻮﺭ کا کہنا ہے کہ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﻓﺮﺍﺯ ﺭﺍﺟﭙﻮﺕ ﺍﻭﺭ ﺛﻘﻠﯿﻦ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﻮ ﻧﯿﻨﺪ…
ﺍٓﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﻮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
سندھ کے ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ سید ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻕ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺩﮮ ﺩﯾﮯ ہیں ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯽ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺁﺋﯽ ﺟﯽ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﺎ ﺗﻘﺮﺭ کیا جائے گا، وہ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﮨﻮﭨﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻭﻭﻣﯿﻦ ﮈﮮ ﮐﯽ…
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮوں ﻧﮯ بیس ﺳﺎﻟﮧ ﻣﺮﯾﻀﮧ ﮐﺎ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ
ﮈﺍﺅ ﺍﻭﺟﮭﺎ ﮐﯿﻤﭙﺲ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ مریضہ کی ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﺭﭘﻮﺭﭦ مثبت ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﭼﮭﻮﮌ کر چلے گئے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮈﺍﺅ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﺍﻭﺟﮭﺎ ﮐﯿﻤﭙﺲ ﮐﮯ ﭼﯿﺴﭧ ﮈﭘﺎﺭﭨﻤﻨﭧ ﻣﯿﮟ ﻋﻼﺝ کی غرض سے لائی گئی ﻣﺮﯾﻀﮧ ﮐﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﺜﺒﺖ ﺁﻧﮯ ﭘﺮ ﺁﭘﺮﯾﺸﻦ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ اسے…
چین کا چینگ-5 مشن کامیابی سے چاند کی سطح پر اتر گیا
چین نے چاند کی سطح پر تحقیق کے ایک اور خلائی مشن میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ چین کی جانب سے بھیجا گیا روبوٹک خلائی جہاز "چینگ-5” نے کامیابی سے چاند کی سطح پر لینڈنگ کر لی ہے یاد رہے کہ یہ مشن چاند کی زمین سے مٹی اور پتھروں کے نمونے اکٹھے کر…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﻔﺎﺭﻣﯿﺸﻦ ﭘﻼﻥ ﮐﺎ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﺮﯾﻢ ﻭﺭﮎ ﺗﯿﺎﺭ کر لیا گیا
صوبہ سندھ کے دارالحکومت اور ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺷﮩﺮ کراچی ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﻣﻨﺼﻮﺑﮯ "ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﺮﺍﻧﺴﻔﺎﺭﻣﯿﺸﻦ ﭘﻼﻥ” ﮐﺎ ﺣﺘﻤﯽ ﻓﺮﯾﻢ ﻭﺭﮎ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺁﺋﻨﺪﮦ تین سالوں ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﻣﻨﺼﻮﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ…
تضادات کا مجموعہ، میراڈونا..
وہ ایسا ہی تھا, لا ابالی، کھلنڈرا اور مست الست.. یوں تو وہ بیسویں صدی کے کھلاڑی کا ایوارڈ جیت چکا تھا، لیکن فٹ بال کے میدان میں چھ ساڑھے چھ فٹے دیوزادوں کے درمیان پانچ فٹ پانچ انچ کا وہ ایک انوکھا کھلاڑی تھا جو 1960ع میں ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس…
صدر نے سابق وزیراعظم کے انتقال کی خبر دی اور پھر معذرت کر لی
سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیے جانے اور وہاں انتہائی نگہداشت میں رکھے جانے کہ خبریں تو گزشتہ 24 گھنٹوں سے زائد سے زیرگردش تھیں تاہم پیر کے روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان کے انتقال پر اظہار افسوس سے متعلق ٹویٹ…