برطانوی طلباء کی بنائی ہوئی ریموٹ کنٹرول گاڑیاں چاند پر چلیں گی
کئی لوگ کار ریس کے دلدادہ ہوتے ہیں، اگر آپ بھی انہی میں سے ہیں، تو کیسا لگے گا اگر ہم آپ کو یہ بتائیں کہ اگلے سال چاند پر دو ریموٹ کنٹرول کاروں کے درمیان ریسنگ کا مقابلہ ہوگا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ ان گاڑیوں کو برطانوی ہائی اسکول کے طلباء اور…
وفاقی کابینہ کا اجلاس، اسٹیل مل کی نجکاری اور زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کے قانون کی منظور دے دی گئی
وفاقی کابینہ کا اجلاس ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﺳﭩﯿﻞ ﻣﻠﺰ ﮐﮯ ﺑﺮﻃﺮﻑ ﻣﻼﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﮔﻮﻟﮉﻥ ﮨﯿﻨﮉ ﺷﯿﮏ ﺩﯾﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍدارے ﮐﯽ ﻧﺠﮑﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ دی گئی. اس کے علاوہ کابینہ نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے (کیسٹریشن) کے قانون کو بھی فوری…
بلوچستان کی ساحلی پٹی پر مرجان کی چٹانیں
بلوچستان کی ساحلی پٹی پر مرجان کی چٹانیں بلوچستان کی ساحلی پٹی کا شمار دنیا کے ان ایک سو علاقوں میں ہوتا ہے، جہاں کورل ریف یا مرجان کی چٹانیں پائی جاتی ہیں۔ ان چٹانوں کو قدرت کی ایک عظیم تخلیق بھی کہا جاتا ہے۔ تین دہائیوں پہلے تک یہ سمجھا جاتا تھا کہ…
سندھ کے ایک لاکھ سے زائد اساتذہ کا کریئر داؤ پر لگ گیا
کورونا وائرس وبا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد سندھ کے ایک لاکھ سے زائد اساتذہ کا کریئر داؤ پر لگ گیا ہے اس ضمن میں موصول شدہ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث سندھ کے 12 ہزار 4 سو نجی اسکولوں میں اساتذہ کی…
جینیاتی انجینئرنگ سے گندم کی پیداوار میں گیارہ فیصد اضافہ
برطانوی سائنس دان جینیاتی انجینئرنگ کی مدد سے گندم کی ایک ایسی نئی قسم تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، جو گندم کی موجودہ اقسام اور جنسوں کے مقابلے میں گیارہ فیصد زیادہ پیداوار دے سکے گی جینیاتی ماہرین زراعت کے میدان میں اس پیش رفت کو اس لیے بھی اہم قرار…
اس سال ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان
ماہرین موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 دسمبر سے سردی میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا…
سردی میں سیاسی گرمی بڑھنے لگی، حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے میں پی ڈی ایم کا دھرنا دینے کا امکان
باخبر ذرائع ﻧﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ حکومت مخالف جماعتوں کے اتحاد ‘ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﻣﻮﻣﻨﭧ’ (پی ڈی ایم) ﻧﮯ ﺩﮬﺮﻧﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﭘﺮﻭﮔﺮﺍﻡ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ، یہ دھرنا ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﻓﯿﺾ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ دیا جائے گا ذرائع کا کہنا ہے کہ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ…
فیفا، فٹبال اور سیالکوٹ لازم و ملزوم
روس میں گزشتہ سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار کی جانے والی فٹبال استعمال کی گئیں تو پاکستانی ہنرمندوں کا سرفخر سے بلند ہوگیا۔ پاکستان میں روس کے سفیر ایلکسے ڈو ڈوو نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ 1990ء سے 2010ء تک ہونے والے…