چین نے دنیا کا طاقتور ترین ”سپر کوانٹم کمپیوٹر“ ایجاد کر لیا
کوانٹم کمپیوٹنگ کے چینی ماہرین نے دنیا کے سب سے طاقتور کوانٹم کمپیوٹر کا پروٹوٹائپ بنا لیا ہے، اس کمپیوٹر کو”جیوژانگ“ کا نام دیا گیا ہے۔ اس بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ اس وقت دنیا کے طاقتور ترین سپر کمپیوٹر کے مقابلے میں 100 ٹریلین یعنی ایک لاکھ ارب گنا…
اقوامِ متحدہ نے بھنگ کو ʼخطرناک منشیات` کی فہرست سے نکال دیا
گذشتہ کچھ سالوں کے دوران سائنسی تحقیق میں بھنگ (Cannabis) کی طبّی افادیت ثابت ہونے پر اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے منشیات (سی این ڈی) نے بھنگ کو ”دنیا کی خطرناک ترین منشیات“ کی فہرست سے خارج کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق سی این ڈی کے اجلاس میں 53 ممالک کے…
موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں پاکستان کا پانچواں نمبر، خوراک کے بحران کا خدشہ
عالمی موسمیاتی ادارے ورلڈ میٹرو لوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے باوجود موسمیاتی تغیر کا عمل نہیں رکا, بلکہ کم و بیش اسی تیزی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ آف گلوبل کلائمیٹ 2020ع کی عبوری رپورٹ میں…
نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا سے انتقال کر گئے
سابق وزیراعظم نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کورونا وائرس سے انتقال کر گئے سابق جج ارشد ملک کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ گذشتہ ایک ہفتے سے وینٹی لیٹر پر تھے، اور ان کا انتقال راولپنڈی کے نجی اسپتال میں ہوا ہے خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی…
کراچی، اپنی ماں کو مردہ قرار دے کر بچوں نے امریکی انشورنس کمپنی سے کروڑوں روپے اینٹھ لیے
کراچی میں بچوں کی جانب سے بوڑھی والدہ کو مردہ قراردے کر امریکا کی انشورنس کمپنی سے 25 کروڑ روپے بٹورنے کا ایک کیس سامنے آیا ہے. ایف آئی اے کے ہیومن ٹریفکنگ سیل نے بوڑھی والدہ کو مردہ قرار دے کر رقم بٹورنے والی سگی اولاد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنے…
لاک ڈاؤن اور سندھ میں کالج ایجوکیشن کے مسائل
سندھ میں کالجوں کے طلباء آن لائن تعلیم کے بارے میں حکومت کے رہنما اصولوں کے بغیر گھروں میں محصور ہیں اور محکمہ کالج ایجوکیشن، سندھ "میری بلا سے..” کہنے کے بعد بلکل چپ سادھے ہوئے ہے. اس حوالے سے اس کا سارا انحصار پہلے لاک ڈاؤن کے دوران شروع…
کرونا وائرس آخر آیا کہاں سے؟ عالمی ادارہ صحت نے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی
ایک طرف جہاں کئی سائنس دان کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے ویکسین کی تیاری میں مشغول ہیں، وہیں کچھ سائنس دان اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوششوں میں مصروف ہیں آخر اس وائرس ابتدا کہاں سے ہوئی؟ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے اپنی ایک رپورٹ میں…
سام سنگ کا گلیکسی نوٹ سیریز ختم کرنے کا ارادہ ‘
خیال کیا جا رہا ہے کہ سام سنگ الیکٹرانکس کمپنی اگلے سال اپنی پریمیئر گلیکسی نوٹ سیریز کو ختم کر دے گی۔ اس کی وجہ کرونا وبا کے باعث انتہائی منگے سمارٹ فونز کی طلب میں تیزی سے کمی بتائی جا رہی ہے واضح رہے کہ بڑی سکرین اور سٹائلس پین کی وجہ سے منفرد…