امریکا نے افغانستان میں دس فوجی اڈے بند کردیے
طالبان کے ساتھ امن کے معاہدے کے بعد امریکا نے رواں برس تاحال اپنے دس فوجی اڈے بند کر دیے ہیں، جب کہ قندھار ایئر فیلڈ اور جلال آباد ایئربیس میں بھی گنتی کے امریکی فوجی باقی رہ گئے ہیں تفصیلات کے مطابق واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ…
وہیل مچھلی کے مجسمے کی دُم نے ٹرین کو خطرناک حادثے سے بچالیا
یورپی ملک نیدرلینڈ میں وہیل مچھلی کے مجسمے نے ایک تیز رفتار میٹرو ٹرین کو پانی میں گرنے سے بچا لیا تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈ کے شہر روٹرڈیم میں تیز رفتار میٹرو ٹرین اسٹاپ پر رکنے کے بجائے تمام رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے پل کے نیچے پانی میں گرنے ہی والی تھی…
فیس بک جنوری کو اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ متعارف کرانے کو تیار
فیسبک انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوری 2021ع میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ صارفین کو پیش کر دیں گے تفصیلات کے مطابق فیس بک نے بالآخر اپنی ڈیجیٹل کرنسی کو ایک ماہ بعد یعنی جنوری 2021ع کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ فیس بک کے سربراہ مارک…
”اَن دیکھا خواب!“
نوجوان لکھاری اورنگزیب بلوچ کی کتاب ”اَن دیکھا خواب“ بلوچی افسانوں کا مجموعہ ہے، اس میں نئے پرانے بلوچی افسانے شامل کیے گئے ہیں۔ ایسا نہیں کہ اس کتاب میں وہی افسانے شامل ہوں جو بلوچی کلاسک کے شاندار افسانے ہیں جن کا اس کتاب میں بھی ذکر کیا گیا ہے جیسے کہ…
ایک تصویر ایک کہانی-11
آج جو تصویر آپ سے شیئر کر رہا ہوں، وہ بمبئی کے گورنر سر لیسلی ولسن (Sir Leslie Orme Wilson-(1876-1955) کی ہے. آج کی کہانی اس کے نام سے جڑے ایک اہم اور تاریخی ادارے کی ہے، جسے لوگ "جناح کورٹس” کے نام سے جانتے ہیں۔ جناح کورٹس کا اصل نام…
ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﻣﻨﮕﻨﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ
بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی صاحبزادی ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﻣﻨﮕﻨﯽ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺑﻼﻭﻝ ﮨﺎﺅﺱ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮨﻮﺋﯽ. ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﯼ ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ 27 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﻨﮕﻨﯽ ﮐﺮﮐﮯ ﻧﺌﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ…
فلسطین کے متعلق ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﺎ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐِﻠﭗ ﻭﺍﺋﺮﻝ ہو گیا
میراڈونا کے انتقال کے بعد ان کا فلسطین کے متعلق ایک وڈیو دوبارہ سے سماجی رابطوں کی مختلف ویبسائٹس پر وائرل ہو گیا ہے ﺍﺭﺟﻨﭩﺎﺋﻦ ﮐﮯ عظیم ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ ﮈﯾﺎﮔﻮ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﻧﮯ ﺭﻭﺱ ﮐﯽ ﻣﯿﺰﺑﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪ ہونے والے 2018ع ﮐﮯ ﻓﭩﺒﺎﻝ ورلڈ ﮐﭗ ﮐﮯ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﭻ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﻧﮯ…
پیپلز پارٹی کے ایم این اے روشن جونیجو بیٹے سمیت شراب اسمگلنگ کیس میں نامزد
پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی روشن جونیجو کو ان کے بیٹے سمیت شراب اسمگلنگ کیس میں نامزد کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق شراب کی بلیک میں منظم فروخت کے تانے بانے سانگھڑ جونیجو خاندان سے جا ملے ہیں، جس کے بعد پیپلزپارٹی کے ایم این اے روشن جونیجو کو…