سائنسدانوں نے ایسی کشتی بنا لی جو، جسے انسانی آنکھ بھی نہ دیکھ پائ
ہالینڈ: سائنسدانوں نے الیکٹرون خردبین، تھری ڈی پرنٹنگ اور دوسری جدید ٹیکنالوجی سے دنیا کی سب سے چھوٹٰی کشتی تیار کی ہے۔ یہ انسانی آنکھ سے بھی دکھائی نہیں دیتی کیونکہ اس کی جسامت صرف تیس مائکرو میٹر ہے، جی ہاں، صرف تیس مائکرو میٹر! تفصیلات کے مطابق…
نیوزی لینڈ میں لاعلاج مریضوں کو ہمدردانہ موت کی اجازت دے دی گئی
نیوزی لینڈ کے عوام نے ریفرنڈم میں لاعلاج مریضوں کو ہمدردانہ موت کی اجازت دینے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے گذشتہ دنوں نیوزی لینڈ میں ہمدردانہ موت پر استصواب رائے کرایا گیا جس میں 65.2 فیصد ووٹ اس کے حق میں ڈالے گئے جس کے نتیجے میں ملک میں موت کے حق کے…
سعودی عرب کے نئے کرنسی نوٹ پر بھارت کا شدید ردعمل
سعودی عرب نے نیا کرنسی نوٹ جاری کیا ہے، جس میں دنیا کے نقشے میں کشمیر کو انڈیا میں شامل نہیں دکھایا گیا، بھارت نے اس پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے جِی-20 ممالک کی سربراہی کی یادگار کے طور بیس ریال کا نیا نوٹ جاری کیا…
احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کی تاریخ میں توسیع
احساس انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کے لئے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کردی گئی ہے احساس پروگرام کے حکام کے مطابق وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سال 21-2020 کے لئے درخواستیں جمع کروانے کے لئے آخری تاریخ میں توسیع کا…
مرلی دھرن پر بننے والی فلم کے ڈائریکٹر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
سری لنکا کے سابق اسپنر مرلی دھرن پر بننے والی فلم ’800‘ کے ڈائریکٹر سینو راماسوامی کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔ تفصیلات کے مطابق مرلی دھرن پر بننے والی فلم ’800‘ کے ڈائریکٹر سینو راماسوامی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں، اس بات کی…
رسول اکرم صلى الله علیہ وسلم کی سماجی زندگی
رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ کی جمال و جلال آفریں روشنی اور ضیاء بار کرنیں انسانی زندگی کے ہر شعبہ پر یکساں پڑتی ہیں۔ سیاسی زندگی ہو یا معاشی زندگی، انفرادی زندگی ہو یا اجتماعی زندگی، سماجی زندگی ہو یا زندگی کا کوئی اور ایسا پہلو، اور پھر زندگی کے کسی بھی…
خبردار! ڈاکٹر بننا منع ہے
پاکستان میں شروع دن سے ہی بچوں کو ایک خواب دکھایا جاتا ہے، بہتر مستقبل کا خواب۔ قوم کی خدمت کا سپنا اور آگے بڑھنے کی امید دلائی جاتی ہے۔ بچے اسی خواب کے سہارے آگے بڑھتے ہیں۔ ان بچوں کی ایک ہی خواہش ہوتی ہے کہ انہوں نے بڑے ہوکر ڈاکٹر بننا ہے۔ یہ…
نقیب ﷲ قتل کیس میں استغاثہ کے گواہ اپنے بیان سے منحرف ہوگیا
نقیب ﷲ قتل کیس میں گواہ اے ایس آئی ارسلان اپنے بیان سے منحرف ہوگیا اور کہا کہ میں نے کلمہ پڑھا ہے جھوٹ نہیں بول رہا، میں جے آئی ٹی ٹیم کے ہمراہ موقع واردات پر نہیں گیا تھا تفصیلات کے مطابق کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت…