ٹوینٹی20 میں ایک ہزار چھکے، کرس گیل نے رکارڈ قائم کر دیا
ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﺰ ﮐﮯ ﺟﺎﺭح مزاج بیٹسمین ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﺎ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺎ ۔ اکتالیس ﺳﺎﻟﮧ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﭨﻮینٹی20 ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﮟ ایک ہزار ﭼﮭﮑﮯ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﻠﮯ ﺑﺎﺯ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ ﮐﺮﺱ ﮔﯿﻞ ﻧﮯ ﭨﻮینٹی20 ﻓﺎﺭﻣﯿﭧ ﮐﺎ ﮨﺰﺍﺭﻭﺍﮞ ﭼﮭﮑﺎ ﺍٓﺋﯽ ﭘﯽ ﺍﯾﻞ ﻣﯿﭻ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻟﮕﺎﯾﺎ۔ جب کہ…
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوجائے، سندھ حکومت آفات متاثرین کی امداد کے وعدے بھول گئی
سندھ حکومت کورونا، ٹڈی دل، بارشوں سےمتاثرہ افراد اور کاشتکاروں کی امداد کے وعدے بھی پورے نہ کر سکی سندھ کی صوبائی حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح اور ان کی امداد کے لیے اعلانات تو بہت کیے جاتے ہیں تاہم ان پر عمل درآمد یوتے ہوتے یا تو برسوں بیت جاتے ہیں یا…
لاک ڈاؤن نامنظور! ﺍﺳﭙﯿﻦ اور ﺍﭨﻠﯽ ﻣﯿﮟ پرتشدد ﻣﻈﺎﮨﺮﮮ
ﺍﺳﭙﻴﻦ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ ﻣﻴﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻟﮩﺮ ﭘﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﮯ ﭘﺎﺑﻨﺪﻳﻮﮞ ﮐﮯﺧﻼﻑ ﻣﻈﺎﮨﺮﻳﻦ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﺍٓﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﻴﺎ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﭘﻮﻟﻴﺲ ﺍﻭﺭ ﻣﻈﺎﮨﺮﻳﻦ ﻣﻴﮟ ﺟﮭﮍﭘﻴﮟ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﻴﮟ، جب کہ ﭘﻮﻟﻴﺲ ﻧﮯ ﻣﻈﺎﮨﺮﻳﻦ ﮐﻮ ﻣﻨﺘﺸﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍٓﻧﺴﻮ ﮔﻴﺲ بھی ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﻴﺎ…
حکومت سندھ نے محکمہء تعلیم میں خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کر لیں
حکومت سندھ نے محکمہء تعلیم میں گریڈ ایک سے پندرہ تک خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع سے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کی ہیں محکمہء تعلیم نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ…
پرندوں کو بوتل کے ڈھکن کے بدلے کھانا دینے والی انوکھی مشین
کوے اور دیگر پرندے بہت ذہین ہوتے ہیں، مشاہدات اور تجربات کے ذریعے دیکھا گیا ہے کہ پرندے اکثر کئی اقسام کے اوزار بھی بنا کر استعمال کر لیتے ہیں۔ اب سویڈن کے ایک شخص نے ایسی مشین بنائی ہے جس میں پرندہ اگر بوتل کا ڈھکنا گراتا ہے تو اس کے بدلے مشین پرندے…
نواز شریف ذہنی و جسمانی بیماری کا شکار ہیں، شہباز شریف کو آگے لایا جائے. نون لیگی رہنما
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ ایاز صادق اور نواز شریف کے بیان پر شرمندگی ہے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری نے کہا کہ سردار ایاز صادق کے بیان پر دل بہت رنجیدہ اور دکھی ہوا ، ایاز صادق جیسے ذمے دار آدمی کو…
ماہرین نے جگر ناکارہ ہونے کی وجوہات کا پتہ لگا لیا
ماہرین نے خلیاتی (سیلیولر) سطح پر مکمل طور پر جگر کے ناکارہ (فیل) ہو جانے کا راز دریافت کیا ہے، جس کے بعد اب اس عمل کو روک کر مریضوں کو موت کے منہ میں جانے سے بچانا بہت حد تک ممکن ہو گیا ہے جگر فیل ہونا ایک ایسی بیماری ہے، جو تیزی سے…
یہ تو وہی جگہ ہے… کراچی میں پیش آنے والا ایک انوکھا واقعہ
پاکستان کے ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺷﮩﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ میں ﺍﻣﻦ ﻭ ﺍﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺣﺎﻝ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﮈﮐﯿﺘﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺍﺭﺩﺍﺗﯿﮟ ﺟﺲ ﺗﻮﺍﺗﺮ ﺳﮯ ﭘﯿﺶ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﺑﮍﮮ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ جہاں ﮔﻦ ﭘﻮﺍﺋﻨﭧ ﭘﺮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﮦ ﭼﻠﺘﮯ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﻟﻮﭦ ﻟﯿﺎ ﺟﺎنا ایک…