سر سے اخروٹ توڑنے کا مقابلہ، پاکستانی نوجوان کا رکارڈ
سر سے اخروٹ توڑنے کے مقابلے میں بھارت کے نوین کمار کوشکست دے کر پاکستان کے محمد راشد کے ریکارڈ قائم کرنے کی وڈیو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اپلوڈ کر دی ہے تفصیلات کے مطابق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے حوالے سے اٹلی کے مشہور ٹی وی شو لا نوتی دای ریکارڈ…
آرمینیا اور آذربائیجان کی افواج میں شدید جھڑپیں، ایک بار پھر جنگ کا خطرہ
سابقہ سویت یونین سے آزادی حاصل کرنے والی مغربی ايشيائی رياستوں آرمينيا اور آذربائيجان کی افواج کے مابين متنازع علاقے نگورنو کاراباخ پر شديد جھڑپیں شروع ہو چکی ہیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا اور آذر بائیجان کے درمیان مسلح جھڑپيں متنازعہ…
بھارت کے 44 سرکاری اور نجی بینک ایک ارب ڈالر سے زائد رقم کی غیرقانونی لین دین میں ملوث ہیں. امریکی ادارہ
ایک امریکی ادارے نے بھارت کے 44 سرکاری اور نجی بینکوں کو مشکوک لین دین میں ملوث قرار دیا ہے، امریکی ادارے کی رپورٹ کے مطابق دو ہزار سے زائد ٹرانزیکشن کے ذریعے ایک ارب ڈالر سے زائد رقم غیرقانونی طریقے سے منتقل کی گئی یہ لین دین منی لانڈرنگ ، دہشت گردی ،…
کراچی میں کورونا، ایک نئی حیران کن تحقیق
قومی ادارہ برائے امراضِ خون (این آئی بی ڈی) میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ کراچی کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد میں ناول کورونا وائرس کے خلاف قدرتی طور پر مدافعت پیدا ہوچکی ہے جبکہ کارخانوں اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدوروں میں یہ…
نوری آباد کے قریب وین حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 14 ہوگئی
ایم نائن (سپرہائی وے) پر نوری آباد کے قریب پیش آنے والے افسوسناک وین حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے جب کہ حادثے کے مزید چار زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آباد سے کراچی آنے والی مسافر ہائی…
منشیات کے اثرات، بلیدہ گرینڈ جرگہ اور ہماری ذمہ داریاں
انسدادِ منشیات کمیٹی بلیدہ زامران کی جانب سے منشیات جیسے سماجی ناسور کے خلاف بلیدہ میں ایک عظیم الشان اور کامیاب گرینڈ جرگہ کا انعقاد نہایت ہی قابل ستائش اور قابل تحسین ہے۔ بلوچستان کے اکثر و بیشر علاقے خاص طور پر مکران اس وبا کے حصار میں ہے۔ نشہ ایک…
طلال چوہدری کی اپنی ہی پارٹی کی خاتون ایم این اے کے بھائیوں کے ہاتھوں پٹائی
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﻥ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻃﻼﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﮭﮕﮍﮮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺷﺪﯾﺪ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﻃﻼﻋﺎﺕ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﺗﮭﯿﮟ، ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﮐﮧ طلال چوہدری کی پٹائی ان ہی کی پارٹی کی خاتون ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻦ ﺍﮮ ﻋﺎﺋﺸﮧ ﺭﺟﺐ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ نے کی ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 23 ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﺕ ﻃﻼﻝ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻧﮯ…
ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮل ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ 15 ﺭﻭﺯ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺻﻮﺑﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮل ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ 15 ﺭﻭﺯ ﺗﻮﺳﯿﻊ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺩﯾﺎ ۔ ﺑﻠﻮﭼﺴﺘﺎﻥ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﻟﯿﺎﻗﺖ ﺷﺎﮨﻮﺍﻧﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﭘﺮﺍﺋﻤﺮﯼ ﺍﺳﮑﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺍﻭ ﺳﯽ ﮐﮯ ﻣﺸﺎﻭﺭﺗﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ 15 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﮐﻮ…