ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ 20 لاکھ ﮨﻼﮐﺘﻮﮞ کا خدشہ
ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮦ ﺻﺤﺖ ﻧﮯ ﺧﺪﺷﮧ ظاہر ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﯾﮑﺴﯿﻦ ﮐﮯ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﻼﮐﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ 20 ﻻﮐﮫ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮦ ﺻﺤﺖ ﮐﮯ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﺟﻨﺮﻝ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﭨﯿﮉﺭﻭﺱ ﺍﺩﮬﺎﻧﻮﻡ ﮔﮭﯿﺒﺮﯾﻮﺳﺲ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﻮﺭﭖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ…
کراچی پیکج، وفاق کی طرف سے ایک اور کمیٹی قائم
شہر کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے ایم کیوایم اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی پر مشتمل کمیٹی قائم کی جائے گی۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی کے معاملات اور ترقیاتی منصوبوں پر ایک اور کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، کمیٹی میں ایم کیو ایم…
ایس ایچ او کے قتل میں ملزم عزیر بلوچ اور ساتھیوں پر فرد جرم عائد
ایس ایچ او سول لائن فواد خان کے قتل میں نامزد ملزم عزیر بلوچ اور ان کے دیگر ساتھیوں پر فرد جرم عائد کردی گئی تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او سول لائن فواد خان کے قتل میں نامزد ملزم لیاری گینگ وار کے سرغنہ عُزیر بلوچ کو رینجرز کی سخت سیکیورٹی میں انسدادِ…
لینڈنگ کے دوران یوکرین کا فوجی طیارہ تباہ، 22 ہلاک
یوکرین کا فوجی طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوگیا جس میں سوار زیر تربیت کیڈٹس سمیت 22 افراد ہلاک ہو گئے عالمی خبر رساں ادارے سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جمعے کو یوکرین کے دارالحکومت کیف سے چار سو کلو میٹر دور ایک ایئر بیس پر اترنے کے دوران اے این 26 …
گڈاپ میں منشیات کے خلاف ریلی، منظم جدوجہد کا عزم
آج گڈاپ کے علاقے کونکر گبول اسٹاپ میں منشیات کے خلاف ایک بڑی ریلی نکالی گئی. ریلی میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی. شرکاء میں سیاسی، سماجی، ادبی، اساتذہ، طلبہ اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے. اس پیدل ریلی کا اہتمام حال ہی میں…
مولانا سے لے کر بلاول تک سب اپوزیشن رہنما آرمی چیف سے اکیلے ملاقات کرتے ہیں، شیخ رشید
وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بھی آرمی چیف سے ون آن ون ملاقات کر چکے ہیں اور جلد مولانا کی ملاقات کا وقت اور جگہ بھی بتادوں گا وہ فیصل آباد ریلوے سٹیشن پر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، انہوں نے کہا کہ میری بات سے ادھم کیوں…
سندھ حکومت 17 کلومیٹر کا ایک علاقہ ہمیں دے، صوبےمیں گیس کا بحران ختم کردیں گے۔ وفاقی وزیر توانائی
وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ سندھ میں سترہ کلومیٹر کا ایک علاقہ ایسا ہے جو سندھ حکومت اگر ہمیں دے دے تو صوبے بھر میں گیس کی قلت کا مسئلہ حل کردیں گے عمر ایوب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومتوں نے تیل کی دریافت کے لیے…
ٹک ٹاکر علی کے قتل میں اس کی ساتھی ٹک ٹاکر ملوث نکلی
ٹک ٹاکر علی کے قتل میں مبینہ طور پر ﻣﻌﺮﻭﻑ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﮔﺮﻝ ﻣﺎﺭﻭﯼ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻣﻠﻮﺙ ﻧﮑﻠﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺷﺒﮧ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﭘﺮ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺳﭩﺎﺭ ﻣﺎﺭﻭﯼ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺍﯾﮏ ﻗﺘﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ ﮨﮯ۔ ﻟﻮﮨﯽ ﺑﮭﯿﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﻣﻘﺘﻮﻝ ﻋﻠﯽ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﯽ ﻣﺪﻋﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻣﮧ ﺩﺭﺝ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ہے. مقتول…