ماں بولی (حصہ ہفتم)
جب بات ریاستوں میں بولی جانے والی ماں بولیوں کی آتی ہے تو اس مرحلے پر ہندوستان اور پاکستان کے لسانی تجربات کو آمنے سامنے رکھنا ناگزیر ہو جاتا ہے۔ یہاں سوال یہ نہیں کہ کون سی زبان بڑی ہے اور کون سی چھوٹی، بلکہ اصل سوال یہ ہے کہ ریاست نے زبان کو طاقت…
عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ پنجم)
مردانگی کا فیمن اسٹ تجزیہ اور اثرات دھرمیندر کی masculinity کا دو فیمن اسٹ نظریات کے تحت جائزہ لیتے ہیں ـ آسٹریلوی فیمن اسٹ اسکالر آر ڈبلیو کونیل (R.W Connell) کی ہیجمونک مردانگی کا نظریہ اور برٹش فیمن اسٹ فلم اسکالر لورا مالوی (Laura Mulvey) کے نظریہِ…
ماں بولی (حصہ ششم)
ماں بولی کے اس پڑاؤ میں ہم بات کریں گے برصغیر میں زبان، اقتدار اور تاریخ کی، اور اس حصے میں قدیم ہندوستان سے تقسیم تک کا ذکر کریں گے۔ زبان کبھی محض الفاظ کا مجموعہ نہیں رہی۔ انسانی تاریخ میں زبان ہمیشہ طاقت، علم اور اختیار کے ساتھ جڑی رہی ہے۔ جس کے پاس…
جب ماضی بول اٹھا: 2025 میں ترکیے میں آثارِ قدیمہ کی حیران کن دریافتیں
سال 2025 ترکیے کے لیے آثارِ قدیمہ کے اعتبار سے ایک غیر معمولی سال ثابت ہوا، جب ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی کھدائیوں نے انسانی تاریخ کے کئی گمشدہ اور دبے ہوئے ابواب کو دوبارہ زندہ کر دیا۔ جنوب مشرقی اناطولیہ کے قدیم مذہبی مراکز سے لے کر ایجیئن اور…
عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ چہارم)
دیگر اداکاروں سے موازنہ ہندوستانی سینما میں Masculinity کوئی نیا مظہر نہیں ہے ـ دھرمیندر سے پہلے یہ جنوبی سینما میں موجود تھا ـ جنوب کے سینماؤں پر لکھے تحقیقی مقالوں اور کتابوں سے وضاحت ہوتی ہے دھرمیندر سے پہلے ”مردانگی“ کی کم از کم چار مثالیں موجود تھیں…
پورٹ قاسم نیویگیشنل چینل اپ گریڈنگ: عوامی سماعت یا نمائشی کارروائی؟
گزشتہ روز سندھ انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی (SEPA) کی جانب سے پورٹ قاسم نیویگیشنل چینل اپ گریڈنگ کی منظوری کے لیے ایک عوامی سماعت (Public Hearing) منعقد کی گئی۔ اس سماعت میں فِٹی کریک کے ذریعے سمندر کی طرف جانے والے راستے کو مزید گہرا کرنے کی تجویز پیش کی…
اراولی مزاحمت، کارونجھر جدوجہد اور کھیرتھر پر مسلط خاموشی
جب کسی خطے میں پہاڑ خطرے میں پڑ جائیں تو سمجھ لینا چاہیے کہ وہاں صرف قدرت نہیں، انسان بھی غیر محفوظ ہو چکا ہے۔ آج ہندوستان کے گجرات و راجستھان میں اراولی، سندھ کے تھر میں کارونجھر اور کراچی کے کنارے کھیرتھر اسی انجام کی طرف دھکیلے جا رہے ہیں۔ بظاہر یہ…
عوامی ہیرو دھرمیندر: ایک تجزیہ (حصہ سوم)
سبز انقلاب ، قوم پرستی اور Hyper Masculinity دھرمیندر کی شدید یا ہائپر مردانگی اسٹار امیج اور مقبولیت کے پسِ پشت محرکات میں دو اہم عناصر تھے ـ اول؛ سبز انقلاب اور دوم؛ بھارت چین اور بھارت پاکستان جنگ (1962 اور 1965) سے پیدا ہونے والی قوم پرستی ـ ان دو…