سائنسدانوں نے حادثاتی طور پر آگ لگنے سے محفوظ رہنے والا ایندھن بنا لیا
امریکی سائنسدانوں نے ایک ایسا محفوظ مائع ایندھن بنایا ہے، جس کے لیے ان کا دعویٰ ہے کہ اس میں ذخیرے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کے دوران حادثاتی طور پر آگ نہیں لگ سکتی عام طور پر جب ایندھن آگ پکڑتا ہے تو جلنے والی شے مائع نہیں ہوتی بلکہ اس مائع…
گوگل اور ایپل نوٹیفکیشنز کے ذریعے جاسوسی کر رہے ہیں، انکشاف
معروف انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنیز گوگل اور ایپل موبائل کے حوالے سے ایک انکشاف سامنے آیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ یہ کمپنیاں نوٹیفکیشنز کے ذریعے دنیا بھر کے صارفین کی جاسوسی کر کے اور پھر صارفین کے ڈیٹا کو بعض حکومتوں کو فراہم کر رہی ہیں تقریباً تمام…
کتب بینی کے شوقین افراد مفت کتابیں کیسے پڑھ سکتے ہیں؟
ڈجیٹل دور میں جہاں زندگی کے معمولات میں بے شمار تبدیلیاں آئی ہیں، وہاں روایتی کتابوں کے حوالے سے بھی بہت بڑا بدلاؤ آیا ہے اس حقیقتںکو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا کہ کتب بینی کے عادی افراد تاحال روایتی کتابیں پڑھنے کی اپنی عادت سے مجبور ہیں اور وہ اپنے اس…
امریکہ میں غلامی بطور ادارہ کیسے قائم ہوئی؟
امریکی مورخوں نے جنوبی ریاستوں میں غلامی کے ادارے کے بارے میں نئی تشریحات کی ہیں اور سوال اٹھایا ہے کہ کیا یہ امریکی جمہوریت سے متضاد تھیں یا نہیں۔ امریکہ کی دریافت کے بعد یہاں 13 برطانوی کالونیاں قائم ہوئیں۔ زمین بہت تھی، مگر اس پر کام کرنے کے لیے کارکن…
حاملہ خواتین کے لیے ڈراؤنا خواب بننے والا ’پری اکلیمپسیا‘ کیا ہے؟
پری اکلیمپسیا (Pre Eclampsia) ایک ایسی بیماری ہے، جس میں حاملہ عورت کا ہر ایک دن تنے ہوئے رسے پر چلنے کے مترادف ہوتا ہے۔ بنیادی طور پر اس کی تشخیص کی دو علامات ہیں، ایک ہائی بلڈ پریشر اور دوسرا گردوں سے خارج ہونے والی پروٹین البیومن۔ لیکن بات اتنی بھی…
حماس پر جنسی تشدد کا جھوٹا الزام اور غلط معلومات پھیلانے کی اسرائیل کی تاریخ
حماس کی قید سے رہا ہونے والے اسرائیلیوں نے ایک ملاقات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے منگل کو حماس کی قید سے…
جسم کی چربی اور گَنّے کی شکر کے ایندھن سے جہاز اڑانے کا خواب۔۔۔ مشکلات اور امکانات
یہ کوئی عام سیلفی نہیں، جس میں ورجن اٹلانٹک کے چیئرمین رچرڈ برانسن تھمبز-اپ کا اشارہ کرتے ہوئے مسکراتے نظر آ رہے ہیں۔ کیونکہ یہ ایک ایسے طیارے میں دورانِ پرواز لی گئی تصویر ہے، جو سو فیصد بائیو گیس ایندھن پر ہواؤں کا سینہ چیرتے ہوئے محوِ سفر تھا۔ یہ بحرِ…
بجلی کے غلط بِل۔۔۔ کیا لاکھوں صارفین کو ’لُوٹی گئی‘ اربوں روپے کی رقم لَوٹائی جا سکے گی؟
پاکستان میں بجلی کمپنیوں کی نگرانی اور بجلی کے نرخ متعین کرنے کے ذمہ دار ادارے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے تفتیش کے بعد انکشاف کیا ہے کہ ملک میں بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں نے لاکھوں صارفین کو ان کے استعمال سے زیادہ بجلی کے غلط بل…