انسانی جسم کا کون سا عضو تیزی سے بوڑھا ہوتا ہے؟ صحت کے متعلق انتہائی اہم تحقیق
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خون کے ٹیسٹ کے ذریعے یہ معلوم ہو سکتا ہے کہ انسان کے اندرونی اعضا کتنی تیزی سے بوڑھے ہو رہے ہیں اور یہ بھی پیشن گوئی کی جا سکتی ہے کہ کون سے اعضا جلد کام کرنا بند کر جائیں گے یہ تحقیق امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے محققین…
دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت: ایف بی آر کے دس ہزار سے زائد افسران کا ٹیکس فائلر نہ ہونے کا انکشاف!
باخبر ذرائع نے ”دوسروں کو نصیحت، خود میاں فضیحت“ کی مصداق صورتحال کی نشاندھی کی ہے، جس کے مطابق گزشتہ دو برس کے دوران پاکستان کی اعلیٰ ٹیکس اتھارٹی ’فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)‘ کے دس ہزار سے زائد ملازمین کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے والوں…
ملک ریاض و دیگر 5 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں ملزمان ملک ریاض حسین، ان کے بیٹے احمد علی ریاض، مرزا شہزاد اکبر، ذولفی بخاری، فرحت شہزادی اور ضیاءالمصطفٰی نسیم کو عدالت میں پیش نہ ہونے کی وجہ سے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے…
شاداب نگر کا چینی بھوت (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
’یار سکندر سچ بتا، اتنا سستا فلیٹ کیسے مل گیا اور وہ بھی شاداب نگر کی پہاڑی پر؟‘ جب علی کے اصرار کرنے پر سکندر نے فلیٹ کی اصل قیمت بتائی، تب اس نے بے صبری سے پوچھا۔ ’ہاں یار جھوٹ تھوڑی بولوں گا تجھ سے اور ویسے بھی باس نے بتایا تھا کہ اپنا…
مشورے کالے اچھے، لال یا سفید؟
کسی بچے کو بولیں پینٹنگ بنائے تو آپ کو اندازہ ہے کہ تصویر میں کیا چیزیں سامنے آئیں گی؟ ایک جھونپڑی نما گھر ہوگا، براؤن رنگ کا، ہرے رنگ کی گول چھتری جیسا درخت ہوگا، نہر نیلی ہوگی، ایک گول بل کھاتی سڑک ہوگی، جس پر لال رنگ کی چوکور سی گاڑی جا رہی ہوگی…
تہذیب، تمدّن اور ثقافت میں فرق کیا ہے؟
تھا ہمیں سے کبھی تہذیب و تمدّن کا وقار، ہم کبھی شاخِ گلِ تر، کبھی تلوار بھی تھے شعر ’اقبال انجم‘ کا ہے، جس میں وہ شاخ و شمشیر کے بل پر تہذیب و تمدن کی آبیاری کا احوال سنا رہے ہیں، پر ہمیں سننے سے زیادہ سُنانے میں دلچسپی ہے، سو آگے بڑھتے اور…
”جب تک درد دھندلے اور نغمے سریلے نہیں ہو جاتے۔۔“ اسرائیلی جارحیت اور غزہ میں موجود رپورٹرز
غزہ میں یکم دسمبر کو عارضی سیز فائر کے خاتمے کے اعلان کے فوراً بعد اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر سے غزہ پر حملے تیز کر دیے، جس کے اسرائیلی جارحیت جہاں فلسطینی شہریوں پر موت بن کر برسنے لگی ہے، وہیں غزہ میں رپورٹنگ کرنے والے صحافی بھی زندگی کی امید کھو…
کتاب بمقابلہ اسکرین: مطالعے سے ہمارے ذہنوں پر مرتب ہونے والے اثرات
مطالعہ بلاشبہ ذہنی تناؤ کو کم کرتا ہے، آپ کے دماغ کو متحرک رکھتا ہے اور آپ کی ہمدردی اور شعور کی سطح کو بہتر بناتا ہے۔ مزید یہ کہ آپ کو کتابوں میں نہ صرف بے بہا معلومات ملتی ہیں، بلکہ یہ ہماری تخلیقی صلاحیتوں کو بھی پروان چڑھاتی ہیں محقق ماریانے وولف…