اب کے درونِ خانہ تلوار چل رہی ہے
اسرائیل میں سات اکتوبر کو جو ہو چکا اور اس کے بعد سے مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ میں موجود پچاس لاکھ فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل جو ہو رہا ہے، اس کے اثرات اقوامِ متحدہ کے اندر اجلاس در اجلاس، دنیا بھر کے دارالحکومتوں کی سڑکوں پر تاحدِ نگاہ انسانی سروں کی فصل…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط67)
محمد الیاس انصاری جو یہاں کھدائی کے کام سے 1988ء سے وابستہ ہیں (ان کے دادا اور والد اس شہر کی ابتدائی کھدائی کرنے والوں میں شامل تھے) کہتے ہیں؛ ”کھدائی کے دوران ہمیں ہار، چھوٹے کھلونے، مورتیاں، کنگن اور دوسری اشیاء ملی ہیں۔“ اس شہر کی ایک خاص بات یہ ہے…
پشاور: ایک شخص کا جسم سے سوئیاں نکلنے کا دعویٰ۔۔ کیا یہ کوئی جادو ہے یا کچھ اور؟
فرید خان (فرضی نام) کا تعلق چارسدہ سے ہے، لیکن وہ پشاور میں مقیم ہیں۔ ان کا (فرضی نام) کا دعویٰ ہے کہ ان کے جسم سے سوئیاں نکلتی ہیں اور وہ نہیں جانتے کہ یہ سوئیاں ان کے جسم میں کیسے داخل ہوئیں دوسری جانب فرید خان کی طبی رپورٹس کا جائزہ لینے والے…
غزہ پر اسرائیلی حملوں کی المناک داستان سناتی تصویر، جس میں نظر آنے والے زیادہ تر بچے اب زندہ نہیں ہیں۔۔
اسرائیلی کی جانب سے غزہ پر مسلسل ظالمانہ حملوں نے سفاکی کی ایسی داستان رقم کی ہے، جس کی تاریخ میں کوئی نظیر ملنا مشکل ہے۔ غزہ کی گنجان آباد گلیوں میں اسرائیلی بمباری کی وجہ سے پورے پورے خاندان صفحہِ ہستی سے مٹ گئے ہیں۔ یہاں مشترکہ خاندانی نظام مضبوط ہونے…
امریکہ: شارک نے کسی نر کے بغیر بچے کو جنم دے دیا!
امریکہ کے ایک چڑیا گھر میں مادہ شارک نے گذشتہ چار سال میں کسی نر شارک سے تعلق قائم نہ ہونے کے باوجود بچے کو جنم دیا ہے واضح رہے کہ یہ دوسرا موقع ہے، جب کسی شارک مچھلی نے اس انداز میں بچے کو جنم دیا ہے، جسے عام طور پر چڑیا گھر میں…
کیا گوگل کی جانب سے لاکھوں اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے سے آپ کا اکاؤنٹ بھی متاثر ہو سکتا ہے؟
گوگل نے دسمبر میں لاکھوں ’جی میل‘ اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوگل کی جانب سے دسمبر میں لاکھوں ایسے جی میل اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیے جائیں گے، جنہیں دو سال سے استعمال نہیں کیا گیا گوگل پروڈکٹ…
باپ (نارویجئن ادب سے منتخب افسانہ)
وہ موسمِ سرما کا ایک دن تھا۔ ایک آدمی شہر کے شمالی علاقے کی ایک سڑک پر جمی برف اور پگھلی ہوئی برف کے پانی میں قدم جماتا، گھروں کے نمبروں کو بغور پڑھتا آگے بڑھتا چلاجا رہا تھا۔ اس کی عمر تیس برس سے کچھ اوپر ہی دکھائی دے رہی تھی۔ اس کا قد…
آزادی ہند فوج کے سپہ سالار جنرل شاہ نواز اور شاہ رخ خان
جنرل شاہ نواز کے بارے میں جاننے سے پہلے آپ کے لیے یہ جاننا بھی ضروری ہے: انڈین فلم انڈسٹری کے معروف فلم اسٹار شاہ رخ خان جنرل شاہ نواز کے نواسے ہیں۔ لطیف فاطمہ جنرل شاہ نواز کی لے پالک بیٹی تھیں، جن کی شادی آزاد ہند فوج کے ایک پختون فوجی میر تاج…