اغوا میں مصنوعی ذہانت کے استعمال نے امریکی حکام کو چکرا کے رکھ دیا!
امریکہ میں ایک جعلی اغوا کی واردات میں مصنوعی ذہانت کے استعمال نے امریکی پولیس اور حکام کو چکرا کے رکھ دیا عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اس معاملے کا آغاز اس وقت ہوا، جب ایک امریکی ماں کو اپنے فون پر ایک کال موصول ہوئی، جس پر بظاہر ان کی…
ایمازون کے جنگل میں چالیس دن گزارنے والے بچوں پر کیا بیتی؟
کولمبیا میں طیارے کی تباہی کے بعد چالیس دن تک ایمازون کے گھنے جنگلات میں گزار کر زندہ بچ جانے والے چار بہن بھائیوں کو پیش آنے والی مشکلات کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بچوں نے اپنی تکالیف کے بارے میں جو…
نو مئی کے واقعات کو ایک ماہ مکمل ہونے پر صورتحال کیا ہے؟ ’وہ ملوث ہے، جسے فائدہ ہوا‘ عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے۔ اگر وہ دوبارہ اقتدار میں آئے تو قانون کی حکمرانی قائم کریں گے، اپنی ذات کے لیے فیصلے نہیں کریں گے۔ اس وقت جو حالات ہیں، ایسے حالات…
بھارت: واٹس ایپ پر مغل بادشاہ اورنگزیب کی ڈی پی لگانے والا شخص گرفتار!
مغلوں کے دور میں تعمیر کیے گئے تاج محل پر فخر کرنے والے ملک بھارت میں پولیس نے اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ پر مغل بادشاہ اورنگریب کی ڈسپلے پکچر (ڈی پی) لگانے والے شخص کو گرفتار کیا ہے واشی پولیس نے ایک 29 سالہ شخص کو مغل بادشاہ اورنگزیب کی تصویر کو ’گروپوں کے…
قائد اعظم پبلک اسکول درسانو چھنو: سندھ مدرسہ بورڈ ایس ایم بی اسکالرشپ
سندھ مدرسہ بورڈ نے مستحق لیکن ہونہار طلباء کے لیے پانچ سالہ اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ اسکالرشپ میں ایس ایم بی قائداعظم پبلک اسکول، کراچی میں آٹھویں سے بارہویں جماعت تک کے پانچ سالہ اسٹڈی پروگرام کے لیے ٹیوشن فیس، کتابیں، ہاسٹل چارجز اور میس چارجز شامل…
فیسبک، ٹوئٹر کی متبادل ایپ متعارف کرائے گا!
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کا انتظام ایلون مسک کی جانب سے سنبھالے جانے کے بعد متعدد ادارے اور افراد ٹوئٹر کے ٹکر کا پلیٹ فارم متعارف کرانے کے لیے کوشاں ہیں اسی تناظر میں فیسبک نے ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے دسمبر 2022 میں ہی متبادل پلیٹ فارم کی تیاری پر…
صنعتِ پتلا سازی کے پیداواری کمالات
مشکل یہ ہے کہ جتنی محنت اور لگن سے ایک نئی سیاسی جماعت یا کسی تازہ نجات دھندہ کا پتلا مارکیٹ میں لایا جاتا ہے، وہ دو، تین، چار برس تو خالق کا احسان مند رہتا ہے، پھر اس پتلے میں ڈالی جانے والی روح اپنے آزادانہ اظہار کے لیے انگڑائیاں لینا شروع کر دیتی…
پانی نہیں دیکھتا کس کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہے!
آج کل سوشل میڈیا پر ایک بار پھر بحریہ ٹاؤن کا کافی چرچہ ہے اور وہ اس بات پر ہے کہ مبینہ طور پر اس ہاؤسنگ سوسائٹی نے اب دریائے سواں کے راستے پر بھی تعمیراتی کام شروع کر دیے ہیں، جس سے اس دریا کا راستہ تنگ ہو جائے گا۔ یہ ایک حقیقت ہے…