کیا میسی کے بعد کلیان ایمباپے بھی اس بار پی ایس جی کو چھوڑ دیں گے؟
اطلاعات ہیں کہ فرانس کے اسٹار فٹبالر کلیان ایم باپے نے پیر کو فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کو بتایا ہے کہ وہ اپنے معاہدے میں 2025 تک توسیع نہیں کروائیں گے ان کے اس فیصلے کے بعد خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ لیونل میسی کے بعد وہ بھی اس سال…
مودی کے دورے سے قبل واشنگٹن میں بی بی سی کی ڈاکیومینٹری کی اسکریننگ
بھارتی وزیر اعظم کے وائٹ ہاؤس کے سرکاری دورے سے قبل انسانی حقوق کے دو گروپس نے پالیسی سازوں، صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو نریندر مودی پر بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم کی واشنگٹن میں اسکریننگ کے لیے مدعو کیا ہے، جس میں 2002 کے گجرات فسادات کے دوران بھارتی…
مصنوعی ذہانت سے جی میل ایپ پر تحریر کیسے لکھی جا سکتی ہے؟
مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے ساری دنیا کو ورطہِ حیرت میں ڈال رکھا ہے۔ مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ابھی بہت کچھ سامنے آنا باقی ہے۔ بس یہ سمجھ لیں کہ آنے والے برسوں میں لاکھوں ایسے روزگار ہیں جن پر انسانوں کی جگہ مصنوعی ذہانت کا قبضہ ہوجائے گا…
قاتل (تیونس کے عربی ادب سے منتخب افسانہ)
لڑکے کی چھاتی نوجوانی کی خوبصورتی کا ایسا شاہکار تھی کہ دیکھ کر رشک آتا تھا۔ یہ سادہ سی دھاری دار قمیض کے نیچے سے اپنی مردانہ وجاہت کے کارن ہیجان انگیز تھی۔۔۔ لعنت ہے! میری نظریں کیوں اس کے سینے پر مرکوز ہیں؟ ہمیں کل سے ملے ہوئے احکامات بہت واضح تھے؛ ہم…
الماری میں چھپایا ہوا پرفیوم لگانا کیوں ضروری ہے؟
جو پرفیوم ادھر الماری میں سب سے چھپا کے رکھا ہوا ہے، وہ سال میں آپ کتنی بار لگاتے ہیں؟ جمعے کو، عید کے دن یا بس کسی ہائی کلاس فنکشن میں جاتے ہوئے؟ ظاہری بات ہے کہ مہنگا ہوگا اور خوشبو بھی پسند ہے، اسی لیے پوری دنیا سے الگ رکھا ہوا ہے ادھر…
منے کے ابا والا دور ختم!
ٹی وی پر فحاشی و عریانی پھیلانے کا الزام ایک عرصے سے لگتا آیا ہے، مگر اہم بات یہ ہے کہ ٹی وی پر فحاشی و عریانی جوں جوں بڑھتی گئی، جوئے کم آب کی طرح یہ الزام گھٹتا چلا گیا۔ اب ایسا کوئی الزام ٹی وی پر عائد ہوتا ہے نہ کیا جاتا ہے…
بارش کے بعد یہ سوندھی سوندھی خوشبو کہاں سے آتی ہے؟
آپ نے محسوس کیا ہوگا کہ جب خاصے عرصے کے بعد بارش ہو تو زمین سے سوندھی سوندھی خوشبو آتی ہے۔۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ یہ خوشبو کہاں سے آتی ہے؟ دراصل اس کے پیچھے سائنس ہے سائنسدانوں کے مطابق دراصل بیکٹریا، پودے اور یہاں تک کہ آسمانی بجلی بھی تیز…
ممبئی میں فٹ پاتھ پر سونے سے بڑا ہدایتکار بننے تک کا سفر طے کرنے والے انوراگ کشیپ کی کہانی
بھارتی سینیما کی مختلف اصناف کی طرح یہاں مختلف مزاج کے فلمساز رہے ہیں۔ ان میں سے ایک نام انوراگ کشیپ کا بھی ہے، جو حقیقی زندگی میں خون دیکھ کر بیہوش ہو سکتے ہیں اور کسی کے جنازے میں جانے کا سوچ کر ہی ان کے ہاتھ پاؤں کانپ جاتے ہیں تاہم اگر آپ…