ایشیا میں موٹاپے اور ذیابطیس کی بڑھتی شرح کو کیسے روکا جائے؟
مغربی ممالک میں کم ہوتی طلب کے باعث اشیائے خور و نوش کی ملٹی نیشنل کمپنیاں اب افریقہ، ایشیا اور لاطینی امریکا کے لوگوں کو پیکڈ فوڈ کے نئے صارفین کے طور پر دیکھ رہی ہیں۔ یوں عالمی سطح پر ذیابطیس سے متعلق دیگر سنگین بیماریوں میں شدت آ سکتی ہے مختلف ممالک…
چین کی ثالثی میں سعودی عرب ایران میں تاریخی معاہدہ طے پانے کی کہانی
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات بحال کرنے کے ‘حیرت انگیز‘ معاہدے نے امریکہ کو گہری تشویش میں ڈال دیا ہے۔ خلیج کے دو دیرینہ حریف ایران اور سعودی عرب کے درمیان چین کی ثالثی سے جمعے کے روز سفارتی تعلقات بحال ہو جانے سے واشنگٹن میں یقیناً…
امتحان کے دوران ڈپریشن اور فضول خیالات پر کیسے قابو پایا جا سکتا ہے؟
ایک سروے کے مطابق ہر تین میں ایک شخص اسکول، یونیورسٹی یا کسی بھی طرح کے امتحانات کے دنوں میں خوف، گھبراہٹ یا ڈپریشن کا شکار ہو جاتا ہے، یا پھر اسے یہ خیال گھیر لیتا ہے کہ وہ امتحانات میں اعلیٰ کارکردگی نہیں دکھا سکے گا/گی امتحانات کے دنوں میں ہر گزرتے…
موبائل سُست کیوں پڑتا ہے، اور رفتار بحال کیسے کی جا سکتی ہے؟
یہ بات یقیناً حیران کن ہے کہ بڑے چاؤ سے خریدا گیا موبائل فون کچھ عرصے بعد مالک کے نزدیک ویسا نہیں رہتا اور پھر چاؤ کی جگہ ایک طرح کی اکتاہٹ لے لیتی ہے، یہ کیفیت اس خیال کی طرف لے جانے میں زیادہ وقت نہیں لیتی کہ اب فون تبدیل کر لینا چاہیے…
سائنسدان پہلی بار حشرات کے مکمل دماغ کا نقشہ بنانے میں کامیاب
ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے حشرات کے دماغ کا پہلا اور مکمل نقشہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے یہ تحقیق ’سائنس‘ جریدے میں شائع ہوئی ہے نقشے میں پھلوں کی مکھی کے بچے کے دماغ میں موجود ہر ایک نیوران (پیغام رسانی کا کام کرنے والے خلیوں) کو دکھایا گیا…
سماجی ماہرین ٹک ٹاک کے متنازع فلٹر ’بولڈ گلیمر‘ کے بارے میں کیوں فکرمند ہیں؟
معروف سوشل وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو یوں تو امریکا سمیت کئی ممالک اپنے لیے سلامتی جب کہ بعض ممالک اسے سماج میں فحاشی پھیلانے کے الزام میں پابندیوں اور تنقید کا نشانہ بنا چکے ہیں تاہم اب ٹک ٹاک خوبصورتی بڑھانے کے ایک متنازع فلٹر ’بولڈ گلیمر‘ کی وجہ سے…
2046ع میں ایک سیارچہ زمین سے ٹکرا سکتا ہے، ناسا
ناسا نے حال ہی میں اپنی ایک ٹویٹ میں ایک نئے دریافت کیے جانے والے سیارچے کے بارے میں مبہم امکان ظاہر کیا ہے کہ یہ سنہ 2046ع میں زمین پر اثر انداز ہو سکتا ہے سائنسدانوں نے اس سیارچے کو 2023 ڈی ڈبلیو کا نام دیا تھا۔ ان کے مطابق ”تقریباً ایک اولمپک سوئمنگ…
جب عراقی سفارت خانے سے ملنے والا اسلحہ بلوچستان میں آپریشن کی بنیاد بنا
یہ 10 فروری 1973 کی صبح تھی جب پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کے درجنوں اہل کاروں نے اسلام آباد میں واقع عراقی سفارت خانے پر چھاپہ مارا۔ حکام نے دعویٰ کیا کہ انہوں نےسفارت خانے کی حدود میں واقع رہائش گاہ سے کریٹوں میں بند آتشیں اورجدید روسی اسلحہ برآمد…