ایک دوسرے کے ساتھ روا رکھے جانے والے پانچ بدترین نفسیاتی رویے، جو ہماری شخصیت کو کھوکھلا کر دیتے ہیں!
کبھی کبھی سب سے بڑا زخم وہ ہوتا ہے جو نظر نہیں آتا، بلکہ دل اور دماغ کے اندر گونجتا ہے۔ یہ وہ زخم ہے جو کسی اور کے الفاظ یا اعمال سے نہیں بلکہ ان کی نیت سے لگایا جاتا ہے—ایک ایسی نیت جو کنٹرول اور برتری کی بھوک میں نفسیاتی طور پر ہمیں…
مرد کا اعتبار
اپنی بیوی شانتا کی وفات کے ایک ماہ بعد پروفیسر گپتا ہمارے گھر آئے تو بڑے اداس اداس تھے۔ جب چاچی نے باتوں باتوں میں کہا کہ شانتا بہن کی عدم موجودگی میں انہیں شدید تنہائی کا احساس ہوتا ہوگا، بچوں کی دیکھ بھال میں بھی دشواری ہوتی ہوگی اور اشارہ کیا کہ انہیں…
’اُووو اُووو‘ والا احتجاج ہمارے کس کام کا؟
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا ایک ویڈیو کلپ اِن دنوں وائرل ہے، جس میں وہ ایک تقریب میں حاضرین کو بتانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ جاپان میں کام کے دوران ’اُووو اُووو‘ کر کے احتجاج ریکارڈ کروایا جا رہا تھا۔ وزیراعظم ویڈیو میں کہتے ہیں کہ وہ جاپان کے دورے…
نیورو سائنسدانوں کی دریافت: سیکھنے کی رفتار دوگنا کرنے کا راز
کیا آپ اپنی ذہانت کو اگلے درجے پر لے جانا چاہتے ہیں؟ ایسا کون ہوگا، جو اس سوال کا جواب نفی میں دے گا! کیا کبھی ایسا محسوس ہوا کہ آپ کے پاس وقت کم اور سیکھنے کے لئے بہت کچھ ہے؟ کوئی نئی زبان سیکھنی ہو، امتحان کی تیاری کرنی ہو، یا زندگی میں…
ڈاچی (افسانہ)
پی سکندر کے مسلمان جاٹ باقر کو اپنے مال کی طرف حریصانہ نگاہوں سے تاکتے دیکھ کر او کانہہ کے گھنے درخت سے پیٹھ لگائے، نیم غنودگی کی سی حالت میں بیٹھا چودھری نندو اپنی اونچی گھر گھراتی آواز میں للکار اٹھا۔۔۔ ’’رے رے اِٹھے کے کرے ہے؟‘‘ (ارے یہاں کیا کر رہا…
گابرئیل گارسیا مارکیز: طلسماتی دنیا کا حقیقت نگار
جب ایک انسان کو اپنی موت قریب آتی محسوس ہو، تو وہ کس حد تک تنہائی کی گہرائیوں میں پہنچ چکا ہوتا ہے؟ اس لمحے وہ ان تمام لوگوں کو تلاش کرے گا، جنہوں نے کسی نہ کسی طریقے سے اس کی تنہائی کو کم کرنے کی کوشش کی ہوگی۔ کیا ہمیں اس دنیا میں…
1822ء میں، افریقہ میں چلایا گیا ایک تیر شمالی جرمنی میں جا پہنچا! ایک ایسا واقعہ، جس نے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا
1800ء کی دہائی تک تیر اور کمان کی ٹیکنالوجی خاصی ترقی یافتہ ہو چکی تھی۔ اس دور کے مضبوط ترین ری-کروو کمان 400 گز سے زیادہ فاصلے تک تیر پھینکنے کی صلاحیت رکھتے تھے اور ایک فٹبال کے میدان سے زیادہ فاصلے پر موجود زرہ بکتر کو چھید سکتے تھے۔ تاہم، یہ وضاحت اس…
محبت (افسانہ)
فلسفی نے اپنے نوجوان دوست سے کہا۔۔۔ بلا سوچے سمجھے تاریکی میں مت کودو۔ نوجوان ہنسا۔۔۔ بولا۔۔۔ محبت وہ تاریکی ہے، جس میں کودتے وقت سمجھ اور سوچ کی قوتیں سلب ہو جاتی ہیں اور فہم و فراست جواب دے جاتے ہیں۔ کانجلی بھائی آنند! تم مزے میں ہو، یہ جان کر خوشی…