درخت ہنستے بولتے اور روتے بھی ہیں۔۔
ایک حالیہ سائنسی تحقیق کے بعد سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ درخت آپس میں ’گفتگو‘ کے ذریعے خطرات سے آگاہی حاصل کر سکتے ہیں۔ اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ماہر نباتیات ڈاکٹرضبطا شنواری نے یہ گتھی سلجھانے کے لیے ایک مثال دی کہ ’اگر ایک پودے کو…
ایک نئی تحقیق، دورانِ حمل ماں کے پیٹ میں خوراک کی رسہ کشی کی حیرت انگیز کہانی سناتی ہے۔۔
یونیورسٹی آف کیمبرج کے سائنس دانوں نے ایک حیرت انگیز میکانزم دریافت کرتے ہوئے دلچسپ انکشاف کیا ہے: غیر پیدا شدہ بچے، یعنی جنین Fetus اپنے والد کے جینز کا استعمال کر کے ماں کے جسم میں غذائی اجزاء کو ’ریموٹ کنٹرول‘ کرتے ہیں! یہ عمل نال (Placenta) کے ذریعے…
لیڈر (افسانہ)
تم نے گرگٹ نہیں دیکھا۔ سیاسی حلقوں میں ذرا نظر دوڑاؤ۔۔ تمہیں بیسیوں گرگٹ نظر آ جائیں گے۔ تحریکِ آزادی میں حصہ لینے والے لوگ عموماً تین قسم کے ہوتے ہیں۔ اکثر تو حب الوطنی کے جذبہ سے متاثر ہو کر، چاہے پھر وہ جذبہ مستقل ہو یا محض عارضی، تحریک میں کود پڑتے…
ٹیکنالوجی کی طاقت اور ترقی
ڈارن آسیموگلو اور سائمن جانسن نے ٹیکنالوجی کی طاقت اور ترقی پر اپنی کتاب ’پاور اینڈ پراگریس‘ میں اُن تبدیلیوں کا ذکر کیا ہے جو پتھر کے زمانے سے آج تک دنیا کو بدلتی رہیں ہیں۔ انسان کبھی بھی اپنے ماحول سے مطمئن نہیں رہتا ہے۔ اُس کی برابر کوشش ہوتی ہے کہ…
کہکشاں ’مِلکی وے‘ کو یہ نام کیسے ملا؟ دلچسپ کہانی
اگر آپ زمین کے تاریک ترین علاقوں سے کسی صاف رات آسمان کی طرف دیکھیں، تو شاید آپ کو آسمان میں دھول اور گیس کے بادلوں میں لپٹی ہوئی ایک چوڑی پٹی دکھائی دے جو تاروں سے بھری ہوئی ہے اور افق پر قوس بناتی ہے۔ جو منظر آپ دیکھ رہے ہیں، وہ ہماری کہکشاں…
سُرخ لومڑی کی پوستین کا کوٹ (پرتگالی ادب سے منتخب افسانہ)
ایک روز گھر لوٹتے ہوئے بچاری بینک کلرک کی نظر پوستینیں بیچنے والے کی دُکان کی الماری میں سرخ لومڑی کی پوستین سے بنے کوٹ پر پڑی۔ وہ باہر رک گئی۔ اُسے خوشی بھری جھرجھری محسوس ہوئی اور اُس کے اندر خواہش جاگ اُٹھی۔ یہی وہ کوٹ تھا، جس کی اُس نے ہمیشہ تمنا کی…
شیخ ایاز کا سندھ اور شیخ سحر کا بلتستان
شیر دریا سندھ (سنگے کھابب) بلتستان سے خیبرپختونخوا، پنجاب سے ہوتا ہوا سندھ دھرتی میں بحیرہ عرب میں جا گرتا ہے۔ اس دریا کے کنارے کنارے کئی تہذیبوں نے جنم لیا ہے، یوں بالائی سندھ میں گلگت بلتستان اور انڈس ویلی تہذیب کا آخری کنارہ سندھ ہے، اس طرح ہم اور آپ…